"مکاؤ میں خواتین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ سانچہ/سانچہ جات
سطر 2:
'''مکاؤ میں خواتین''' {{دیگر نام|انگریزی=Women in Macau}} کے موقف سے متعلق کچھ قوانین سر زمین [[چین]] میں نافذ قوانین کے تابع ہیں، اور کچھ یہاں کے مقامی قوانین کے تابع ہیں۔ یہاں کے دستور کی دفعہ 25 کے مطابق:
 
{{اقتباس|[[مکاؤ]] کے سبھی رہنے والے قانون کے رو بہ رو برابر ہوں گے، اور ان پر [[قومیت]]، اصالت (origin)، [[نسل (انسانی زمرہ)|نسل]]، [[جنس]]، [[مذہب]]، [[سیاست|سیاسی]] یا [[نظریہ|نظریاتی]] اعتقاد، [[تعلیم]]ی سطح، [[معیشت|معاشی موقف]] یا [[سماج|سماجی]] حالات کی بناء پر کوئی تفریق نہیں ہوگی۔ اس وجہ سے مرد اور عورت دونوں کو مساوی حقوق ملنا چاہیے اور انہیں مساوی طور قانونی واجبات کی پاس بانی کرنا چاہیے۔ }}
 
اس طرح سے مکاؤ میں قانونًا خواتین کو بنیادی قانون سے حاصل سبھی آزادیاں میسر ہیں جو مکاؤ کے باشندوں کو حاصل ہیں، جس میں کام کاج، اظہار خیال اور [[شادی]] وغیرہ شامل ہیں۔<ref>[http://www.chinahumanrights.org/html/2014/PAPERS_1027/950_2.html Protection of Women's Rights and Interests in Macau]</ref>
سطر 8:
== مزدوری کے معاملے میں مساوات کا موقف ==
[[فائل:IAS Macau 2012 logo.svg|تصغیر|مرد و زن کو یکساں موقف میں دکھانے والا آئی اے ایس مکاؤ کا لوگو]]
مکاؤ کے "مزدوروں کے تعلقات قانون" (Labor Relations Act) کے نمبر 7 / 2008 کے تحت جس کا نفاذ [[یکم جنوری]] [[2009ء]] سے ہوا تھا، علاقے میں خواتین ملازمین کے حسب ذیل حقوق کا مزید تحفظ کرتا ہے<ref>[http://www.chinahumanrights.org/html/2014/PAPERS_1027/950_3.html Protection of Women's Rights and Interests in Macau (3)]</ref>:
 
1. برابری کا اصول
 
2. خواتین کا تحفظ: اس میں اور باتوں کے علاوہ خواتین کو کسی ایسے کام سے تحفظ فراہم کرتا ہے جو ان کی بچوں کو پیدا کرنے صلاحیت کو متاثر کرے، ان زچگی کا تحفظ یقینی بناتا ہے اور زچگی کی رخصت کی وکالت کرتا ہے۔<ref>[http://www.chinahumanrights.org/html/2014/PAPERS_1027/950_4.html Protection of Women's Rights and Interests in Macau (4)]</ref>
 
اس قانون کے علاوہ کچھ اور بھی قوانین ہیں جو مکاؤ کی خواتین میں مساوات کو یقینی بناتے ہیں ان کے تحفظ کی کوشش کرتے ہیں۔<ref>[http://www.chinahumanrights.org/html/2014/PAPERS_1027/950_5.html Protection of Women's Rights and Interests in Macau (5)]</ref>
 
== تعلیمی میدان میں نمایاں ترقی ==
[[2013ء]] میں خواتین کی سماجی کردار سازی دستاویز ([[پرتگالی زبان]] میں Caracterização social das mulheres de Macau) کی رو سے جسے شماریات و مردم شماری خدمت (Statistics and Census Service) نے جاری کیا تھا، اور [[2015ء]] میں پروفیسر ایگنس لام کی رپورٹ کے مطابق ملک کی 39.5 فی صد خواتین اعلٰیاعلیٰ تعلیمی ڈگری 2015ء تک حاصل کر چکی تھیں۔ یہ اس اعتبار سے نمایاں ہے، کیوں کہ [[1991ء]] میں 3.7 بتائی گئی ہیں، جب مکاؤ [[پرتگال]] کے زیر انتظام تھا۔<ref>[https://macaunews.mo/features/founded-on-equality/ Founded on equality - Macau News]</ref>
</ref>
 
== رضاعت ==
علاقے کی خواتین میں [[رضاعت]] کا بہت کم رجحان پایا گیا ہے۔ اس سلسلے میں [[1984ء]] میں کیے جانے والے اولین مطالعے کی رو سے پتہ چلا ہے کہ زچگی سے گزرنے والی صرف 28 خواتین نو مولودوں کو دودھ پلاتی ہیں۔<ref>[https://www.ncbi.nlm.nih.gov/pubmed/2514561 Breast-feeding and fertility in Macau.]</ref>
</ref>
 
== مزید دیکھیے ==
سطر 34 ⟵ 32:
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{Asia topic|لاحقہ=میں خواتین|titlestyle = background:#FFCBDB}}
 
[[زمرہ:تاریخ مکاؤ]]