"قحط" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 35:
* 1943-1944 ء کے بنگال کے قحط کی وجہ خراب فصل نہیں تھی۔<!-- Famine Commission of 1948 and economist Amartya Sen found that there was enough rice in Bengal to feed all of Bengal for most of 1943. Sen claimed the famine was caused by inflation, --><ref>[https://en.wikipedia.org/wiki/Famine_in_India Famine in India]</ref> انگریز سارا غلہ دوسرے ممالک میں اپنی بر سر پیکار فوجوں کو بھیج رہے تھے جس کی وجہ سے غلے کی قلت ہو گئی تھی۔ انگریزوں کو یہ خطرہ بھی تھا کہ جاپانی برما کی طرف سے ہندوستان میں نہ داخل ہو جائیں اس لیے انہوں نے بنگال کا سارا اناج برآمد کر دیا کہ جاپانی فوج کو غلہ نہ مل سکے۔ اس قحط میں 30 لاکھ لوگ مر گئے۔
* ٹائمز آف انڈیا اخبار نے 16 نومبر 1943ء کو لکھا:
: 'مشرقی بنگال میں ایک ہولناک مگر عام منظر یہ تھا کہ نصف صدی کی سب سے شاندار فصل کے درمیان پڑا ہوا گلا سڑا کوئی انسانی ڈھانچہ نظر آ جاتا تھا۔'<ref name="Times of India">[https://www.bbc.com/urdu/regional-45164919 بی بی سی اردو]</ref>
 
:the riches of the west were built on the graves of the East.<ref>[https://yourstory.com/2014/08/bengal-famine-genocide?utm_pageloadtype=scroll The Bengal Famine: How the British engineered the worst genocide in human history for profit]</ref>
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/قحط»