"حافظ محمد سعید" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
درستی
سطر 23:
| serviceyears =
| rank =
| سزا = 11 سال قید
| battles =
}}
'''حافظ محمد سعید''' [[پاکستان]] کی مذہبی و فلاحی جماعت [[جماعت الدعوہ]] کے بانی امیر ہیں۔ قومی سطح کے معاملات میں رائے عامہ کو ہموار کرنے اور کشمیریوں پر بھارتی مظالم کے خلاف پاکستان میں توانا آواز رکھتے ہیں۔ [[دفاع پاکستان کونسل]] میں کلیدی کردار ادا کرچکے ہیں۔ آپ قرآن کے حافظ اور علوم اسلامیہ پر دسترس رکھتے ہیں۔ لاہور کی معروف جامعہ [[یونیورسٹی آف انجینئری اینڈ ٹیکنالوجی، لاہور]] (UET) میں شعبہ اسلامیات کے پروفیسر اور سربراہ رہ چکے ہیں۔ لاہور کے چوبرجی چوک میں واقع [[جامع مسجد القادسیہ]] میں ماہ رمضان کے دوران میں [[قرآن مجید]] کی تفسیر بھی بیان کرتے رہے ہیں۔ آپ ریاض، سعودی عرب کے معروف تعلیمی ادارے [[کنگ سعود یونی ورسٹی]] سے عربی ادب میں اعلیٰ تعلیم یافتہ اور گولڈ مڈل کے حامل ہیں۔ سعودی عرب کے معروف عالم دین شیخ [[عبدالعزیز بن باز]] کے براہ راست شاگرد بھی ہیں۔ آپ نے سعودی عرب سے واپسی پر 1980ءکے عشرے میں دعوت دین کی بنیاد پر لاہور سے اپنی سرگرمیوں کا آغاز کیا۔