"واسکو ڈے گاما" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  11 مہینے پہلے
م
: "اگلی بار جب واسکو دے گاما نے ہندوستان کا سفر اختیار کیا تو اس کے تیور کچھ اور تھے۔ اس نے افریقہ کے مشرقی ساحلی شہروں کو بلاوجہ اور بلاامتیاز بمباری کا نشانہ بنایا اور خراج وصول کیے بغیر اور یہ وعدہ لیے بغیر کہ وہ آئندہ مسلمان تاجروں سے تجارت نہیں کریں گے، وہاں سے نہیں ٹلا۔
 
: 'گن بوٹ ڈپلومیسی' بلکہ گن بوٹ تجارت کی اس سے عمدہ مثال ملنا مشکل ہے۔"<ref>[https://www.bbc.com/urdu/regional-44758970 واسکو ڈے کاما۔گاما۔ بی بی سی اردو]</ref>
 
 
 
== مزید دیکھیے ==