"بہاء الدین نقشبند" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:احناف+زمرہ:ماتریدی شخصیات
(درستی, درستی)
م (خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:احناف+زمرہ:ماتریدی شخصیات)
{{خانہ معلومات عالم دین/عربی|بہا الدین نقشبند بخاری=}}{{Sufism}}
 
خواجہ خواجگان '''بہاؤالدین نقشبند''' بخاری نقشبندی (پیدائش: 30 [[نومبر]] [[1327ء]]— وفات: [[21 فروری]] [[1390ء]]) مسلم صوفی[[سلسلہ نقشبندیہ]] کے بانی تھے۔ یہ سلسلہ پوری دنیا میں سب سے زیادہ مقبول اور بڑا سلسلہ مانا جاتا ہے۔ سلسلہ مجددیہ، سلسلہ خالدیہ، سلسلہ سیفیہ اس کی مشہور شاخیں ہیں۔
 
[[فائل:Дахма Бахауддина Накшбанда.jpg|تصغیر|270x270پکسل|مزار - ([[بخارا]])]]
 
آپ کا وصال بروز پیر 3 [[ربیع الاول]] [[791ھ]] مطابق [[21 فروری]] [[1390ء]] کو 73 برس کی عمر میں آبائی گاوٴں قصر عارفاں میں ہوا۔ ان کی قبر پر ایک شاندار مزار تعمیر کیا گیا اور یہ [[بخارا]] کے قابل ذکر مقامات میں شامل ہے۔ مشہور یہ ہے کہ آپ نے وصیت فرمائی تھی کہ میرے جنازہ کے سامنے یہ شعر پڑھا جائے<br />مفلسانیم آمدہ در کوئے تو<br />شیئا للہ از جمال روئے تو<br />ترجمہ: میرے مولیٰ میں ایک مفلس کی حیثیت سے آپکی بارگاہ میں حاضر ہوا ہوں، خدارا اپنا جلوہ جہاں آرا مجھے دکھادے۔
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{سلسلہ نقشبندیہ سیفیہ|}}
 
{{تصوف-مفصل}}
 
 
{{صوفی علما}}
 
[[زمرہ:1318ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1389ء کی وفیات]]
[[زمرہ:791ھ کی وفیات]]
[[زمرہ:احناف]]
[[زمرہ:اہل بیت]]
[[زمرہ:سلسلہ نقشبندیہ]]
[[زمرہ:صوفیا]]
[[زمرہ:صوفیاء بلحاظ سلسلہ طریقت]]
[[زمرہ:کامنز زمرہ جس کا ربط ویکی ڈیٹا پر ہے]]
[[زمرہ:ماتریدی شخصیات]]
[[زمرہ:نقشبندی خواجگان صوفیاء]]
[[زمرہ:نقشبندی صوفیاء]]
[[زمرہ:ہاشمی شخصیات]]
[[زمرہ:کامنز زمرہ جس کا ربط ویکی ڈیٹا پر ہے]]