"آدم (اسلام)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ردِّ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ردِّ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 73:
 
== اماں حوا کی پیدائش ==
کچھ عرصے بعد اللہ تعالٰی نے ان کی بائیں پسلی سے ایک عورت پیدا کی۔ '''حوا''' اس کا نام رکھا۔ ان دونوں کو حکم ہوا کہ جنت کی جو نعمت چاہو، استعمال کرو مگر اس درخت کے قریب مت جانا ورنہ ظالموں میں شمار کیے جاؤ گے۔ لیکن شیطان کے بہکانے پر انھوں نے شجر ممنوعہ کا پھل کھا لیا۔ اس پاداش میں ''' آدم ؑ اور حواؑ اور ابلیس کو جنت سے نکال دیا گیا۔۔اھبطو ۔۔۔نکلو سب۔۔آدم و حوا کو زمین کی طرف بھیج دیا گیا'''۔ اللہ رب العزت قرآن میں فرماتے ہیں کہ:<br/>
انسان بغیر کسی ماضی کے تجربے سے تھا۔ اسے پچھتاوا تھا۔ علم تھا۔ اللہ ج ناراض ہو گئے ۔ لیکن کیسے راضی کیا جائے۔ معلوم نہیں ۔ تو اللہ ج یہ سب جانتے تھے ۔ انھوں نے دعا سکھاِئ ۔ غلطی کے اعتراف ساتھ۔توبہ کی دعا۔ سو حضرت آدم ع دعا پڑھتے رھے ۔ ربنا ظلمنا انفسنا و ان لم تغفرلنا و ترحمنا لنکونن من الخاسرین۔
اللہ ج نے ان کی توبہ قبول کی۔ اور زمین پر ان کی روٹین زندگی و اولاد کی پیدائش و تربیت کا عمل شروع ہوا
 
 
اللہ رب العزت قرآن میں فرماتے ہیں کہ:<br/>
ہم نے انسان کو ضعیف،کمزور اور جلد باز پیدا کیا۔