"زمانہ جاہلیت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
روابط
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ آئی فون ایپ ترمیم)
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:جہالت
سطر 1:
'''قبل از اسلام دور''' جب اہل [[عرب]] [[شرک]] اور [[بت پرستی| بت پرستی میں]]میں مبتلا تھے۔ اس وقت عرب میں کوئی مرکزی حکومت نہ تھی۔ مختلف قبائل کے اپنے اپنے سردار تھے جو اکثر کسی بادشاہ کے تابع ہوتے تھے۔ مگر وہ اپنی داخلی آزادی ہر حالت میں برقرار رکھتے تھے۔ قبیلے کا سردار وہی ہو سکتا تھا جس کے حامی افراد زیادہ ہوں اوراہل عرب کی قومی خصوصیات بہادری، مہمان نوازی اورفیاضی میں بھی ممتاز ہو۔
 
اہل عرب بالعموم اور [[قریش]] بالخصوص تجارت پیشہ تھے۔ صنعت و حرفت میں پسماندہ تھے۔ صرف [[یمن]] میں اون کاتنے اور چادر اور کمبل بنانے کی صنعت موجود تھی یا بعض جگہوں پر جنگی ہتھیار بنانے کا رواج تھا۔ یہ لوگ اپنے قومی اخلاق، مہمان نوازی، ایفائے عہد، بہادری اور فیاضی کے ساتھ بعض برائیوں میں بھی مبتلا تھے۔ مثلاً شراب خوری، قمار بازی، دختر کشی اور معمولی جھگڑے پر مسلسل لڑائی جیسی عادات موجود تھیں۔
سطر 14:
 
[[زمرہ:اسلامی اصطلاحات]]
[[زمرہ:جہالت]]
[[زمرہ:عرب قبل از اسلام]]
[[زمرہ:عربی الفاظ اور جملے]]