"خالدہ ادیب خانم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 11:
کم عمری سے ہی خالدہ خانم نے اپنی تحریروں سے مقبولیت پانا شروع کی۔ اور محض سولہ سال کی عمر میں آپ نے ”ترکی پردے“ پر ایک نہایت عمدہ کتاب لکھی۔ بعد میں [[افسانہ نگاری]] بھی شروع کر دی۔ اور اپنے مخصوص اسلوبِ بیان کے باعث بہت جلد [[ترکی]] کی صفِ اول کی افسانہ نگاروں میں شمار ہونے لگیں۔ آپ کے افسانوی مجموعوں کی نہ صرف [[ترکی]] بلکہ [[یورپ]] میں بھی خوب پزیرائی ہوئی اور [[روسی زبان|روسی]]، [[فرانسیسی زبان|فرانسیسی]]، [[جرمن زبان|جرمن]]، [[انگریزی زبان|انگریزی]] اور [[عربی زبان|عربی]] زبانوں میں تراجم ہوئے۔
 
=== ٓفنِفن شاعری ===
خالدہ خانم نے جب [[شاعری]] کی جانب توجہ کی توقلیل مدت میں اس شعبہ میں مہارت اور شہرت حاصل کر لی۔