"کشمیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ایک لفظ نہیں لکھا گیا تھا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 27:
1933 میں سری نگر [[پتھر مسجد]] میں [[جموں کشمیر مسلم کانفرنس]] کی بنیاد رکھی گئی۔ [[شیخ عبد اللہ]] اس کے صدر اور [[چوہدری غلام عباس]] اس کے جنرل سیکرٹری بنے.
 
اس وقت بھارت خطہ کشمیر کے سب سے زیادہ حصے یعنی 101،387 [[مربع کلومیٹر]] پر
جبکہ پاکستان 85،846 اور چین 37،555 مربع کلومیٹر پر قابض ہیں۔
 
آزاد کشمیر کا 13،350 مربع کلومیٹر (5134 مربع میل) پر پھیلا ہوا ہے جبکہ شمالی علاقہ جات کا رقبہ 72،496 مربع کلومیٹر (27،991 مربع میل ) ہے جو گلگت اور بلتستان پر مشتمل ہے۔ تقسیم ہند سے قبل [[بلتستان]] صوبہ لداخ کا حصہ تھا اور اس کا دار الحکومت اسکردو لداخ کا سرمائی دار الحکومت تھا۔