"ابو طالب بن عبد المطلب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ردِّ ترمیم ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
سطر 1:
{{صندوق معلومات شخص}}
ابوطالب مسلمان نہیں ہوئے تہے
بخاری شریف کی روایت کتاب التفسیر میں آیت انک لا تھدی من احببت... سورۃ القصص
اس پر واضح دلیل ہے
 
'''ابو طالب بن عبد المطلب''' (پیدائش: [[539ء]]— وفات: [[619ء]]) [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم]] کے چچا اور [[علی ابن ابی طالب]] کے والد تھے۔ ان کا نام عمران یا عبد مناف <!-- نام میں اختلاف ہے اسی لیے دونوں کو باقی رکھا جائے حذف نہ کیجیے --> اور کنیت ابوطالب تھی۔ رسول اللہ {{درود}} اپنی والدہ [[آمنہ بنت وہب]] اور دادا [[عبدالمطلب]] کی وفات کے بعد آٹھ سال کی عمر سے آپ کے زیر کفالت رہے۔ آپ نے ایک بار [[شام]] اور [[بُصریٰ|بصرہ]] کا تجارتی سفر کیا تو آنحضرت {{درود}} کو بھی ہمراہ لے گئے۔ اس وقت حضور {{درود}} کی عمر بارہ برس کے لگ بھگ تھی۔ [[بحیرا راہب]] کا مشہور واقعہ، جس میں راہب نے حضور {{درود}} کو نبوت کی نشانیاں دیکھ کر پہچان لیا تھا، اسی سفر کے دوران میں پیش آیا تھا۔