"تیلگو زبان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:قدیم زبانیں
سطر 35:
|glottoname2=Old Telugu
}}
''' تیلُگو ''' یا ''' تیلو گو '''، [[جنوبی ہند|جنوبی ہندوستان]]وستان کی ریاست ہا ئے [[آندھرا پردیش]] اور [[تلنگانہ]] کی سرکاری زبان ہے۔ جنوبی ہند کی چار [[دراوڑی زبانیں|دراوڑی زبانوں]] میں سے ایک ہے۔ لیکن یہ وسطی بھارت کی زبان کے نام سے، ماہرین لسانیات میں جانی پہچانی جاتی ہے۔ اس زبان پہ آریائی زبان [[سنسکرت]] کا غلبہ دیکھا جا سکتا ہے۔ بھارت میں ہندی - اُردو زبان کے بعد زیادہ بولی جانے والی زبان ''' تیلگو ''' ہے۔
 
== وجہ تسمیہ ==
''' تیلُگو ''' یا ''' تیلو گو '''، [[جنوبی ہند|جنوبی ہندوستان]] کی ریاست ہا ئے [[آندھرا پردیش]] اور [[تلنگانہ]] کی سرکاری زبان ہے۔ جنوبی ہند کی چار [[دراوڑی زبانیں|دراوڑی زبانوں]] میں سے ایک ہے۔ لیکن یہ وسطی بھارت کی زبان کے نام سے، ماہرین لسانیات میں جانی پہچانی جاتی ہے۔ اس زبان پہ آریائی زبان [[سنسکرت]] کا غلبہ دیکھا جا سکتا ہے۔ بھارت میں ہندی - اُردو زبان کے بعد زیادہ بولی جانے والی زبان ''' تیلگو ''' ہے۔
 
==وجہ تسمیہ==
{{Location map+ |India |thumb|float=left|caption=وہ تین مندیر جن کے بیچ تیلگو زبان پنپتی رہی |places=
{{Location map~ |India |lat=16.792|long=82.0633 |label= بیمیشورم|position=right}}
سطر 46 ⟵ 45:
ماہرین لسانیات میں اس زبان کی وجہ تسمیہ کو لے اختلافات ہیں۔ تاہم محققین کا ایک معتد بہ حصہ یہ سمجھتا ہے کہ زبان کی ترقی تین [[شیو]] مندروں یا شیوالیوں کے بیچ ہوئی ہے۔ اس وجہ سے جو اصل نام تری لنگا تھا، وہ اپنی مخفف شکل میں تیلگو بن گیا۔ یہ منادر [[سری سیلم]]، [[بیمیشورم]] اور [[کالیشورم]] کے بیچ رہے تھے۔ تری لنگا کو بھی تیلوں گا کہا گیا۔ تاہم اب یہ زبان کا نام بن کر تیلگو ہو گیا ہے۔
 
== زبان کی خصوسیات ==
تیلگو زبان کو کئی بار مشرق کی [[اطالوی زبان]] کہا جاتا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ اطالوی زبان ہی کی طرح تیلگو ہر لفظ [[مصوت|مصوتوں]]وں پر ختم ہوتے ہیں۔ اس کے علاوہ زبان کی منہ سے ادائیگی اور عام بول میں دو الفاظ کے مرکب کو ایک لفظ کی طرح ادا کیا جاتا ہے۔ مثلًا:
 
{| class="wikitable"
سطر 59 ⟵ 58:
| విద్యార్ధులు (تلامذہ) || కు (کو) ||(تلامذہ کو) విద్యార్ధులకు
|}
== رسم الخط ==
تیلگو زبان تیلگو رسم الخط میں لکھی جاتی ہے جو ہندوستان کے قدیم رسوم الخط میں سے ایک ہے، جو ابوگیدا طرز تحریر کی ایک قسم ہے۔اس میں حروف تہجی اور حروف علت دونوں کا استعمال بالکل ہو بہو [[دیوناگری]] طرز پر ہوتی ہے محض حروف کی تشکیل مختلف ہوتی ہے۔ کچھ جگہوں پر جب دو یا اس سے زیادہ لفظوں کا مرکب بنتا ہے تو وہ مکمل طور حرف کا شکل تبدیل ہوتا ہے جیسے دیوناگری میں جب क اور ष ملتے ہیں تو ان کی شکل क्ष میں تبدیل ہوتی ہے، اسی طرح تیلگو میں جب కاور ملتے ہیں تو ان کی شکل క్ష میں تبدیل ہوتی ہے، یہ طرز تقریباً تمام ابوگیدا نظام تحریر والے رسوم الخط میں ہوتی ہیں۔
تیلگو حروف تہجی میں حروف صوت جنہیں تیلگو میں ہللولو (హల్లులు) کہاجاتا ہے، درج یل ہیں:
{| class="wikitable" style=text-align:center
سطر 66 ⟵ 65:
! حروف مصوت – ''hallulu'' (హల్లులు)
|-
|[[Fileفائل:Telugu consonants.svg|upright=1.9|framelessبدون_چوکھٹا]]
|}
=== تیگو گونینتالو ===
یہ کچھ مصوت اور حروف علت کے مرکبات ہیں: <br />
క కా కి కీ కు కూ కృ కౄ కె కే కై కొ కో కౌ క్ కం కః<br />
ఖ ఖా ఖి ఖీ ఖు ఖూ ఖృ ఖౄ ఖె ఖే ఖై ఖొ ఖో ఖౌ ఖ్ ఖం ఖః
=== اعداد ===
تیلگو اعداد کا نظام ہندو-عربی نظام عدد کا مقتدی ہے؛
{| class="wikitable" style="text-align:center"
سطر 83 ⟵ 82:
|}
 
== ادب ==
{{مزید دیکھیے|تیلگو ادب}}
''[[تیلگو ادب]]'' یا ''تیلگو پانڈیتیم'' ({{lang-te|తెలుగు
పాండిత్యము}}) ان ادبی تحریری نمونوں کو کہا جاتا ہے جو تیلگو زبان میں لکھے گئے ہیں۔ ان میں [[شاعری]]، [[ناول|ناول نگاری]]، [[افسانہ|افسانہ نگاری]]، [[ڈراما|ناٹکوں کے مسودے]] اور [[پران|پران]] شامل ہیں۔ تیلگو ادب کی تاریخ کا سب قدیم نمونہ [[دسویں صدی]] کے دور سے ملتا ہے (''پربندھا رتناولی<ref name=":0">{{Cite book|url=http://ebooks.tirumala.org/Home/Download/?ID=614|title=Prabandha Ratnavali|last=Prabhakara Sastry|first=Veturi|publisher=Tirumala Tirupati Devasthanam|year=2014|isbn=|location=|pages=44|orig-year=1918}}</ref> '' جو [[تیلگو ادب#جین ادب کا دور۔28850-1000 ء29|جین تیلگو ادب]] کا تذکرہ 850-1000ء کے بیچ کرتی ہے)۔ اس کے بعد [[گیارہویں صدی]] میں [[مہا بھارت]] کو پہلی بار [[نانیا]] نے [[سنسکرت]] سے [[تیلگو زبان]] میں ترجمہ کیا تھا۔ یہ [[وجے نگر سلطنت]] کے دور میں کافی پروان چڑھی جہاں کی سرکاری زبانوں سے ایک تیلگو تھی۔
 
تیلگو ابتدائی دراوڑی زبانوں سے 1500-1000 [[قبل مسیح]] الگ ہو گئی۔ تیلگو ایک بالکلیہ الگ زبان کی شکل اختیار کر گئی تھی، جب کہ تمل زمینوں میں کوئی ادبی سرگرمی دیکھی نہیں گئی تھی۔ تیلگو زبان کے نشو و نما کے ساتھ ہی پرجی، کولامی، نایکی اور گڈبا زبانیں بھی وجود میں آ گئے۔<ref>[https://lists.hcs.harvard.edu/mailman/listinfo/proto-dravidian Telugu Split from Proto-Dravidian]</ref>
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{زمرہ کومنز|Telugu language}}
سطر 96 ⟵ 95:
{{جنوبی افریقا کی زبانیں}}
 
[[زمرہ:تیلگو زبان|تیلگو زبان]]
[[زمرہ:آندھرا پردیش]]
[[زمرہ:آندھرا پردیش کی زبانیں]]
[[زمرہ:امتزاجی زبانیں]]
[[زمرہ:بھارت کی کلاسیکی زبانیں]]
[[زمرہ:بھارت کی زبانیں]]
[[زمرہ:بھارت کی سرکاری زبانیں]]
[[زمرہ:بھارت کی کلاسیکی زبانیں]]
[[زمرہ:پونڈیچری کی زبانیں]]
[[زمرہ:تمل ناڈو کی زبانیں]]
[[زمرہ:تلنگانہ کی زبانیں]]
[[زمرہ:تمل ناڈو کی زبانیں]]
[[زمرہ:دراوڑی زبانیں]]
[[زمرہ:فاعلی مفعولی فعلی زبانیں]]
[[زمرہ:قدیم زبانیں]]