"وزیر اعظم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
درستی
سطر 1:
{{اصطلاح برابر|وزیر اعظم| Prime Minister}}
 
[[پارلیمانی نظام]] میں '''وزیر اعظم''' [[کابینہ]] کا سربراہ ہوتا ہے۔ زیادہ تر وزیر اعظم کو کابینہ کا صدارتی رکن مانا جاتا ہے اور وہ کابینہ میں تبدیلیاں کرنے کا مجاز ہوتا ہے۔ وزیر اعظم کے عہدے کو '''وزارت عظمیٰ''' کہا جاتا ہے اور یہ عہدہ عموماً کسی سیاست دان کے پاس ہوتا ہے۔ جبکہ چند نظام، خاص طور پر [[نیم صدارتی نظام حکومت]] میں، وزیر اعظم ایسا عہدیدار ہوتا ہے جو [[صدر جمہوریہ]] کے احکامات کو نافذ کرنے کے لیے کام کرتا ہے۔ اکثر و بیشتر وزیر اعظم [[پارلیمان]] کا رکن ہوتا ہے۔
[[پارلیمانی نظام]] میں '''وزیر اعظم''' [[کابینہ]] کا سربراہ ہوتا ہے۔
حالانکہ وزارت عظمٰی کاجدید عہدہ [[مملکت متحدہ|برطانیہ]] میں تخلیق کیا گیا لیکن لفظ "وزیر اعظم" استعمال پہلی مرتبہ [[1624ء]] میں [[کارڈینل رشیلیو]] نے استعمال کیا جب انہوں نے شاہی کونسل کے سربراہ کو وزیر اعظم [[فرانس]] کا نام دیا۔ پاکستان کے آئین میں صدر اور وزیر اعظم دونوں کا ذکر کیا گیا ہے۔ پارلیمانی نظام میں وزیر اعظم ہی انتظامی امور کا سربراہ ہوتا ہے اور وہ ملک چلاتا ہے جبکہ صدر کا عہدہ صرف علامتی ہوتا ہے۔
زیادہ تر وزیر اعظم کو کابینہ کا صدارتی رکن مانا جاتا ہے اور وہ کابینہ میں تبدیلیاں کرنے کا مجاز ہوتا ہے۔ وزیر اعظم کے عہدے کو '''وزارت عظمیٰ''' کہا جاتا ہے اور یہ عہدہ عموماً کسی سیاست دان کے پاس ہوتا ہے۔ جبکہ چند نظام، خاص طور پر [[نیم صدارتی نظام حکومت]] میں، وزیر اعظم ایسا عہدیدار ہوتا ہے جو [[صدر جمہوریہ]] کے احکامات کو نافذ کرنے کے لیے کام کرتا ہے۔ اکثر و بیشتر وزیر اعظم [[پارلیمان]] کا رکن ہوتا ہے۔
حالانکہ وزارت عظمٰی کاجدید عہدہ [[برطانیہ]] میں تخلیق کیا گیا لیکن لفظ "وزیر اعظم" استعمال پہلی مرتبہ [[1624ء]] میں [[کارڈینل رشیلیو]] نے استعمال کیا جب انہوں نے شاہی کونسل کے سربراہ کو وزیر اعظم [[فرانس]] کا نام دیا۔ پاکستان کے آئین میں صدر اور وزیر اعظم دونوں کا ذکر کیا گیا ہے۔ پارلیمانی نظام میں وزیر اعظم ہی انتظامی امور کا سربراہ ہوتا ہے اور وہ ملک چلاتا ہے جبکہ صدر کا عہدہ صرف علامتی ہوتا ہے۔
 
 
سطر 17 ⟵ 16:
[[زمرہ:وزراء]]
[[زمرہ:وزرائے اعظم]]
[[زمرہ:وزرائے حکومت]]