"کارخانہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.6.4) (روبالہ جمع: kk:Фабрика
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''کارخانہ''' <small>(factory)</small> ایک [[صنعت|صنعتی]] [[عمارت]] ہے جہاں کارکن مختلف چیزوں کی تیاری یا ایک قسم کی مصنوعات سے دوسرے قسم کی مصنوعات تخلیق کرنے والے [[آلہ|آلات]] کی نگرانی کرتے ہیں.
 
اِصطلاح کارخانہ دو فارسی الفاظ ’’کار‘‘ اور ’’خانہ‘‘ کا مجموعہ ہے، کار کی معنی ہے کام اور خانہ سے مُراد کسی جگہ، کمرہ، گھر وغیرہ کی ہوتی ہے۔ کارخانہ کیلئے ایک اَور موزوں ترین اِصطلاح عربی زبان سے مَصنَع (masna) ہے جس کی معنی کسی ایسی جگہ کی ہوتی ہے جہاں مصنوعات کی تیاری یا [[تصنیع]] ہوتی ہو۔ اِسے '''صنعت خانہ''' اور '''تصنیع گاہ''' بھی کہا جاسکتا ہے۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
سطر 17 ⟵ 8:
 
== مزید دیکھئے ==
* [[تصنیع]] (manufacturing)
* [[صنعت]] (industry)
* [[کارگاہ]] (workshop)