"محمد صدیق قادری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی
سطر 1:
{{خانہ معلومات عالم دین/عربی|}}
 
'''حافظ الملت محمد صدیق القادری''' خانقاہ قادریہ بھرچونڈی شریف (سندھ) کے موسس اوّل ہیں۔
== نسب ==
سطر 24 ⟵ 25:
 
== ہم عصر ==
اس دور میں مجدّدِ دین و ملت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی بھی حیات تھے خانقاہ بھرچونڈی سے وابستہ حافظ محمد صدیق قادری کے تربیت یافتہ مولانا [[عبیداللہ سندھی]]،مولانا [[تاج محمود امروٹی|تاج محمد امروٹی]] اور [[محمد امین خاں کھوسو]] جیسے حریت پسند میدانِ عمل میں نکلے اور کا رہائے نمایاں انجام دیے۔
== تحریک پاکستان ==
عموما مدارس و خانقاہوں کے لوگ ان تحاریک کا حصہ نہیں بنتے لیکن حافظ الملت نے شمالی مغربی ہندوستا ن میں تحریک آزادی میں وہ کردار اداکیا کہ برصغیر میں ان کی کاوشوں کا ذکر رہتی دنیا تک یاد رکھا کائیگا۔ خانقاہ بھرچونڈی وہ منفرد خانقاہ تھی جہاں سے پوری شدو مد کے ساتھ انگریزی استعمار کے خلاف مجاہدین کا لشکر تیار ہوا۔ مولانا عبید اللہ سندھی سید تاج محمود امروٹی خلیفہ غلام محمد دین پوری اسی خانقاہ کے پروردہ تھے جنہوں نے انگریز کے خلاف مضبوط اور نتیجہ خیز کاوشیں کیں ۔
سطر 30 ⟵ 31:
حافظ الملت نے تخلیقی اور تصنیفی میدان میں ایسے شاہ پارے تخلیق کیے جن کے مطالعہ سے انسان کے ظاہر و باطن میں انقلاب برپا ہو جاتا ہے۔ آپ کے ملفوظات کا [[فارسی زبان]] سے [[اردو]] ترجمہ ’’جامِ عرفان‘‘ کے نام سے چھپ چکا ہے۔
== خلفاء ==
تین لاکھ سے زیادہ مرید اورکئی بزرگ خلافت و اجازت سے نوازے گئے:
* [[محمد عبد اللہ ( ہادی سائیں)|حافظ محمد عبد اللہ]]
* عبد الغفار خان گڑھ شریف
* ابو الخیر کوئٹہ
سطر 40 ⟵ 41:
* [[عبد الرحمن شیخ ثالث|پیر حافظ عبد الرحمن]]
* [[عبد الرحیم بھرچونڈی|پیر عبد الرحیم]]
* [[تاج محمود امروٹی|سید تاج محمودمحمد امروٹی]]
* غلام محمد دین پوری
* [[عبیداللہ سندھی|عبید اللہ سندھی]]
* مفتی عبد الکریم ہزاروی
* [[سراج احمد خانپوری|مفتی سراج احمد مکھن بیلوی]]
* [[محمد سردار احمد قادری|سردار احمد قادری]]
*
* سید مغفور القادری
*
 
== وفات ==
آپ 74 برس کی عمر میں [[10 جمادی الثانی]] [[1308ھ]] بمطابق [[1890ء]] کو وفات پا گئے۔ ااوربھر چونڈی شریف [[ڈھرکی|ضلع ڈہرکی]] ([[سندھ]] ) میں مدفون ہیں۔<ref>[https://www.shanegujrat.com/blog/94875-column/ شان گجرات]</ref><ref>[http://dailypakistan.com.pk/edition1/17-Mar-2017/544017 روزنامہ پاکستان 17 مارچ 2017]</ref>