"تبادلۂ خیال:ورلڈ وائڈ ویب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
59.103.25.163 (تبادلۂ خیال) کی جانب سے کی گئی 152533 ویں ترمیم کا استرجع۔
تجویز
سطر 1:
* لفظ ’’حبالہ‘‘ کو استعمال کرنے کی وجہ درج نہیں کی گئی ہے۔ میرے خیال میں ویب کیلئے اُردو میں آسان لفظ ’’جالا‘‘ یا ’’جالہ‘‘ بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔ اگر انگریزی میں اتنا عام فہم لفظ اتنے وسیع معنی میں استعمال کیا جاسکتا ہے تو اُردو میں کیوں نہیں؟۔۔ --[[صارف:محبوب عالم|محبوب عالم]] 09:09, 23 جولا‎ئی 2011 (UTC)
شائد '''رمع''' رابط کے تناظر میں اختیار کیا گیا تھا۔ چونکہ اب '''رابط''' کو '''جال''' سے بدل دیا گیا ھے اس لیے شائد ہمیں '''رمع''' کی جگہ '''جمع''' (ج م ع) کر لینا چاہے۔
 
sorry for another suggestion
واپس "ورلڈ وائڈ ویب" پر