"گائے" کے نسخوں کے درمیان فرق

2 بائٹ کا ازالہ ،  1 سال پہلے
Fixed the bogus file option lint error
م (خودکار:تبدیلی ربط V3.4)
(Fixed the bogus file option lint error)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
[[فائل:CH cow 2 cropped.jpg||تصغیر||گائے]]
{{listen |filename=Mudchute cow 1.ogg |title= گائے کی آواز}}
'''گائے''' ایک [[پستانیہ|ممالیہ]] جانور کا نام ہے اس کا مذکر [[بیل]] ہوتا ہے۔ گائے کی بہت سی اقسام ہوتی ہیں اِس کے مختلف رنگ ہوتے ہیں یہ ایک پالتو جانور ہے اور سبزہ گھاس چارہ کھاتی ہے گائے زیادہ تر ہر بھرے سبزہ زاروں میں پائی جاتی ہے اِس کا دودھ باقی تمام دودھ دینے والے جانوروں سے خوش ذائقہ اور غذائیت سے بھرپور تصور کیا جاتا ہے۔ گائے کو مختلف مذہبوں میں پاکیزہ اور متبرک مانا جاتا ہے۔ [[ہندو مت]] کے مطابق گائے ماں کا درجہ رکھتی ہے۔