"غلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Fixed the bogus file option lint error
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 1:
[[فائل:SlaveDanceand Music.jpg|بائیں|250px|تصغیر||امریکہ کی تعمیر میں غلاموں کو استعمال کیا جا رہا ہے۔ [[ورجینیا]] کے باغات میں غلام کام کر رہے ہیں۔]]
'''غلام'''(Slave) اس کو کہتے ہیں کہ جسے کسی اور انسان کی ملکیت میں لیا جائے۔ اس کا رواج قدیم زمانے سے ہے۔ [[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکہ]] کی ترقی میں ان غلاموں کا بہت ہاتھ ہے جن کو گوروں نے [[افریقا]] سے اغوا کر کے امریکا پہنچایا تھا۔
تمام قدیم اقوام میں غلاموں کا رواج تھا۔ قدیم [[یونان]] و [[روم]] میں عورتیں غلاموں کے ساتھ مباشرت تک کرتی تھیں۔ [[فرعون|فراعین مصر]] نے بھی غلاموں کے ذریعے [[اہرام مصر|اہرام]] کو تعمیر کیا۔ [[اسلام]] نے غلامی سے منع نہ کیا مگر ان کی آزادی کا بہت ثواب رکھا چنانچہ غلامی بہت کم ہو گئی۔