"عالمی یہودی (کتاب)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
←‏مضامین: Fixed the bogus file option lint error
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 2:
'''عالمی یہودی''' {{انگریزی نام|The International Jew}} چار کتابچوں کی صورت میں پہلی بار [[1920ء]] میں [[امریکی]] [[صنعت کاری|صنعت کار]]، [[ہنری فورڈ]] نے شائع کرائے تھے۔ [[1920]] میں ہنری فورڈ نے ذاتی [[اخبار]]، [[ڈیئربرن انڈیپنڈنٹ (اخبار)|ڈیئربورن انڈیپنڈنٹ]] جاری کیا، جس میں اس نے ان خیالات کا اظہار کیا کہ؛ کیوں یہودی خطرہ ہیں۔ ہر ہفتے 91 نسخے اخبار کے نکلتے۔ اخبار کی شہ سرخی عام طور پر یہودیوں کی کسی بڑی برائی کی کہانی پر مبنی ہوتی۔ انہی میں زیادہ مشہور و اہم تجزیوں کو بعد میں چار کتابچوں کی صورت میں عالمی یہودی کے نام سے شائع کیا گيا۔ جو اب ایک ساتھ ہی چھپتے ہیں۔<ref>Albert Lee, Henry Ford and the Jews (New York, Stein and Day, 1980), 14</ref>
== مضامین ==
[[فائل:1920 International Jew reprint from Dearborn Independent.jpg|تصغیر||بائیں|'' عالمی یہودی، دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ'' … (جلد 1) - نومبر، 1920]]
 
=== جلد 1: بین الاقوامی یہودی: دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ (1920ء) ===