"ہرات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ ناوبکس > سانچہ:ایرانی فن تعمیر (بدرخواست صارف:Obaid Raza)
Fixed the bogus file option lint error
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 97:
 
ہرات ایک قدیم شہر ہے جس میں کئی تاریخی عمارات آج بھی قائم ہیں حالانکہ گذشتہ چند دہائیوں کی خانہ جنگی اور بیرونی جارحیت کے باعث شہر کو زبردست نقصان پہنچا ہے۔ ھرات [[ہندوستان]]، [[چین]]، [[مشرق وسطیٰ|مشرق وسطی]] اور [[یورپ]] کے درمیان قدیم و تاریخی تجارتی راستے پر واقع ہے۔ ھرات سے [[ایران]]، [[ترکمانستان]]، [[مزار شریف]] اور [[قندھار]] جانے والے راستے آج بھی محل وقوع کے اعتبار سے اہم شمار ہوتے ہیں۔
[[فائل:Section of Herat in 2009.jpg|بائیں|240px|تصغیر|||ھرات]]
[[فائل:Friday Mosque in Herat, Afghanistan2.jpg|بائیں|240px|تصغیر|جامع مسجد، ھرات]]
ھرات [[خراسان]] کے اہم ترین شہروں میں سے ایک ہے اور اسے خراسان کا ہیرا کہا جاتا ہے۔