"سافٹ ویئر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2) (روبالہ ترمیم: sh:Softver
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{دیگر|مصنع}}
 
'''مُصَنَّع لَطِیف''' {{انگریزی نام | Software}} دراصل کسی شمارندہ سے تعلق رکھنے والی ہدایات ہوتی ہیں جن پر وہ اپنے [[مصنع کثیف]] (Hardware) کی مدد سے عمل پیرا ہوکر تجزیاتی افعال انجام دیتا ہے، یعنی مصنع لطیف میں کمپیوٹر سے متعلق وہ سارا کا سارا مواد (ڈیٹا) اور برنامہ جات (پروگرامز) آجاتے ہیں جنکو برقی طور پر کمپیوٹر میں پہنچایا جاسکے۔ مصنع لطیف کو مصنع کثیف کی طرح چھوا نہیں جاسکتا ، اسکا کوئی مادی وجود نہیں ہوتا اور یہ صرف سوچ بچار اور گمان کے زریعے ترتیب دی گئی نـقـشہ گری ہوتی ہے جس پر شمارندہ عمل کرتا ہے۔ ایک قابل ذکر بات یہ ہے کہ software کے لیۓ جو مصنع کا لفظ آتا ہے اس میں میم پر پیش اور نون پر زبر لایا جاتا ہے اور musanna ادا کیا جاتا ہے ؛ قواعد کی رو سے یہ بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور بنائی گئی چیز کے لیۓ ادا کیا جاتا ہے جسے مصنوع بھی کہا جاتا ہے اور اسکی جمع [[اردو]] میں بطور [[مصنوعات]] استعمال بھی کی جاتی ہے۔
'''مُصَنَّع لَطِیف''' یا '''مَصنُوعِ لطیف''' (software) [[شمارندی برنامہ جات]] اور متعلقہ [[معطیات]] کا ایک ایسا مجموعہ جو [[شمارندہ]] کو یہ بتانے کہ ''کیا کرنا ہے اور کیسے کرنا ہے'' کیلئے ہدایات فراہم کرتا ہے۔ دوسرے الفاظ میں، مصنع لطیف ایک ایسا تصّوراتی وجود (conceptual entity) جو کسی معطیاتی عملیتی نظام (data processing system) کے [[operation|تشغیل]] سے متعلقہ شمارندی [[برنامہ جات]]، [[دستورات العمل]] اور وابستہ [[دستاویزکاری]] (documentation) کا مجموعہ ہوتا ہے۔ یہ دراصل ایسی ہدایات ہوتی ہیں جن پر شمارندہ اپنے [[مصنوع کثیف]] (Hardware) کی مدد سے عمل پیرا ہوکر تجزیاتی افعال انجام دیتا ہے، یعنی مصنع لطیف میں شمارندہ سے متعلق وہ سب معطیات اور برنامہ جات شامل ہیں جن کو برقی طور پر شمارندہ میں پہنچایا جاسکے۔ مصنع لطیف کو [[مصنع کثیف]] کی طرح چھوا نہیں جاسکتا، اِس کا کوئی مادی وجود نہیں ہوتا اور یہ صرف سوچ بچار اور گمان کے ذریعے ترتیب دی گئی نـقـشہ گری ہوتی ہے جس پر شمارندہ عمل کرتا ہے۔
 
==== شمارندی مُصنّع لطیف کی مثالیں: ====
* [[اطلاقی مصنع لطیف]] (application software) میں شمارندی صارف الآخر اطلاقیہ جات (end-user applications) جیسا کہ [[word processor|لفظ نگارات]] (word processors) یا [[منظری لعبہ جات]] (video games) وغیرہ شامل ہیں۔
* [[وسط مصنع]] (middleware) [[موزع شمارندگی|توزیعی نظامات]] (distributed systems) کی تضبیط اور تنسیق کرتا ہے۔
* [[برنامہ کاری لسانات]] (programming languages) شمارندی برنامہ جات کی [[نحو]] (syntax) اور [[semantics|معنیات]] (semantics) وضع کرتے ہیں۔
* [[نظامی مصنع لطیف]] (system software) میں [[تشغیلی نظامات]] (operating systems) شامل ہیں جو شمارندی وسائل کو بروئے کار لاتے ہیں۔
* [[ازمائش مصنع]] (testware) ایک ایسا مصنع لطیف جو [[مصنوع کثیف]] یا کسی [[مصنوع لطیفی بستہ]] (software package) کو آزمانے کیلئے استعمال کیا جاتا ہے۔
* [[مصنوع ثابت]] (firmware) ایک ادنیٰ درجہ (low-level) کا مصنوعِ لطیف جو برقیاً قابلِ برنامہ کاری حافظہ اختراعات (electronically programmable memory devices) پر ذخیرہ شدہ ہوتا ہے۔ اِس کو یہ نام اِس لئے دیا گیا ہے کیونکہ اِسے [[مصنوعِ کثیف]] مانا جاتا ہے اور دوسرے مصنوع لطیفی برنامہ جات کے ذریعے چلایا جاتا ہے۔
* [[اختراعی قیادکارات]] (device drivers) کچھ شمارندی حصّے مثلاً [[قرص کثیفی قیادہ|قرص کثیفی قیادات]] (CD drives)، [[طابعات]]، [[قرص قیادات]] (disk drives) اور شمارندی مراقبات (computer monitors) وغیرہ کی تضبیط کرتے ہیں۔
 
 
 
== مزید دیکھیں ==
* [[مصنع کثیف]] (hardware)
* [[مصنع خبیث]] (malware)
 
[[زمرہ:شمارندہ و جالبین]]