"سافٹ ویئر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 5:
==== شمارندی مُصنّع لطیف کی مثالیں: ====
* [[اطلاقی مصنع لطیف]] (application software) میں شمارندی صارف الآخر اطلاقیہ جات (end-user applications) جیسا کہ [[word processor|لفظ نگارات]] (word processors) یا [[منظری لعبہ جات]] (video games) وغیرہ شامل ہیں۔
* [[وسط مصنع]] (middleware) [[موزع شمارندگیشمارکاری|توزیعی نظامات]] (distributed systems) کی تضبیط اور تنسیق کرتا ہے۔
* [[برنامہ کاری لسانات]] (programming languages) شمارندی برنامہ جات کی [[نحو]] (syntax) اور [[semantics|معنیات]] (semantics) وضع کرتے ہیں۔
* [[نظامی مصنع لطیف]] (system software) میں [[تشغیلی نظامات]] (operating systems) شامل ہیں جو شمارندی وسائل کو بروئے کار لاتے ہیں۔
* [[ازمائش مصنع]] (testware) ایک ایسا مصنع لطیف جو [[مصنوع کثیف]] یا کسی [[مصنوع لطیفی بستہ]] (software package) کو آزمانے کیلئے استعمال کیا جاتا ہے۔
* [[مصنوع ثابت]] (firmware) ایک ادنیٰ درجہ (low-level) کا مصنوعِ لطیف جو برقیاً قابلِ برنامہ کاری حافظہ اختراعات (electronically programmable memory devices) پر ذخیرہ شدہ ہوتا ہے۔ اِس کو یہ نام اِس لئے دیا گیا ہے کیونکہ اِسے [[مصنوعِ کثیف]] مانا جاتا ہے اور دوسرے مصنوع لطیفی برنامہ جات کے ذریعے چلایا جاتا ہے۔
* [[اختراعی قیادکارات]] (device drivers) کچھ شمارندی حصّے مثلاً [[قرص کثیفی قیادہ|قرص کثیفی قیادات]] (CD drives)، [[طابعات]]، [[قرص قیادات]] (disk drives) اور شمارندی مراقبات (computer monitors) وغیرہ کی تضبیط کرتے ہیں۔
 
 
 
== مزید دیکھیں ==