"بہار شریعت" کے نسخوں کے درمیان فرق

6 بائٹ کا اضافہ ،  1 سال پہلے
م
خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:1939ء کی غیر افسانوی کتب
(1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7)
م (خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:1939ء کی غیر افسانوی کتب)
یہ وثوق سے نہیں کہا جا سکتا کہ اس کی ابتدا کب اور انتہا کب ہوئی تاہم بعض قرائن سے یہ واضع ہوتا ہے کہ اس کا زمانہ تصنیف چودھویں صدی ہجری کے چوتھے دہے سے شروع ہوا کیونکہ ابتدا کے کجھ حصے [[امام]] [[احمد رضا خان]] کو دکھائے کیے، جن پر انھوں نے تصدیق کی، حصہ دوم کے تقدیق نامے میں [[12 ربیع الثانی]] [[1335ھ]] موقوم ہے۔
 
بہار شریعت کے اختتام کا علم سترہویں حصے کے آخر میں ہوتا ہے جہاں خود مصنف نے [[1362ھ]] میں اپنے بیٹے کی وفات اور دیگر قریبی افراد کی اولاد کی یکے بعد دیگرے وفیات کا ذکر کیا ہے جس سے مصنف کو شدید صدمہ پہنچا اسی دوران مصنف کی نظر اتنی کمزور ہو گئی کہ پڑھنے کے قابل نہ رے۔<ref name="بہار شریعت">{{cite book | author=امجد علی اعظمی | location=کراچی | pages=106 | publisher=اعلی حضرت ڈاڈ نیٹ | title=بہار شریعت | url=http://www.rehmani.net/library/Bahar-e-Shariat/Part17/index.php | year=2016 | archiveurl=https://web.archive.org/web/20181225054212/http://www.rehmani.net/library/Bahar-e-Shariat/Part17/index.php%20 | archivedate=2018-12-25 | access-date=2016-12-22 | url-status=live }}</ref> یوں مصنف نے سترہویں حصہ پر قلم روک دیا۔ باقی کے تین حصے بعد میں دیگر علما نے اسی طرز پر لکھ کر بہار شریعت کے ساتھ شائع کیے ہیں۔
 
ان تحریری بیانات سے کتاب کی تصنیف کا عرصہ 28 سال یعنی 1334ھ سے 1362ھ تک کاعرصہ مانا جاتا ہے۔
:بیسواں حصہ
* مولانا وقار الدین قادری<ref name="سیرت"/>
 
== مآخذ ==
 
== اعشاریہ ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
[[زمرہ:1939ء کی غیر افسانوی کتب]]
== بیرونی روابط ==
 
[[زمرہ:1939ء کی کتابیں]]
[[زمرہ:اردو دائرۃ المعارف]]
[[زمرہ:دائرۃ المعارف الاسلامیہ]]
[[زمرہ:شریعت]]
[[زمرہ:شریعت (اسلام)]]
[[زمرہ:فقہ حنفی]]
[[زمرہ:فقہ سے متعلق کتابیں]]
[[زمرہ:کتب اہل سنت]]
[[زمرہ:کتب فقہ حنفی]]
[[زمرہ:شریعت (اسلام)]]