"اصناف ادب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 7:
بہترین الفاظ کو سادہ مگر عمدہ طریقے سے بیان کرنا اصناف نثر کہلاتا ہے۔ اس میں جملے کی ساخت پر زیادہ توجہ دی جاتی ہے۔ جملے کو معیاری انداز میں لکھا جاتا ہے۔ اصناف نثر میں [[افسانہ|افسانے]]، [[ناول]]، [[خود نوشت|آپ بیتی]]، [[جگ بیتی]]، [[داستان]] اور [[سفر نامہ|سفرنامے]] شامل ہیں۔
== اصناف سخن==
بہترین الفاظ کو بہترین انداز میں لکھنا یا بیان کرنا اصناف سخن کھلاتا ہے۔ اس میں جملے کی ساخت پرتوجہپر توجہ نہیں دی جاتی۔ اس میں گرائمر پر بھی خاص توجہ نہیں دی جاتی۔ اس میں جملے کا انداز اتنا دلکش ہوتا ہے کہ فوراً دل میں گھر کر جاتا ہے۔ اس میں الفاظ کی ترتیب کا خاص خیال نہیں رکھا جاتا۔ اصناف سخن میں غزل،[[غزل]]، نظم،[[نظم]]، قصیدہ،[[قصیدہ]]، مرثیہ،[[مرثیہ]]، [[مثنوی]] اور [[رباعی]] وغیرہ شامل ہے۔ہیں۔
==فہرست اصناف ادب==
* [[ناول]]