"ایقاعی اوسط" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 18:
 
==مثال ==
بعض ایسی حالتوں میں جہاں[[rate (mathematics)| شرح]] اور [[ratio|تناسب]] سے واسط ہو، ایقاعی اوسط صحیح بیٹھتی ہے۔ مثلاً ایک گاڑی ایک فاصلہ 60 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے طے کرتی ہے، اور پھر اُتنا ہی مزید فاصلہ 40 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے طے کرتی ہے، تو اس سارے سفر کے لیے اس کی اوسط رفتار 60 اور 40 کا ایقاعی اوسط یعنی 48 کلومیٹر فی گھنٹہ سمجھی جا سکتی ہے۔ یعنی اگر گاڑی سارا فاصلہ 48 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے طے کرتی تو تمام سفر میں اتنے ہی وقت میں طے ہوتا۔ البتہ اگر گاڑی ایک خاص ''وقت'' کے لیے 60 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے بھاگتی ہے، اور پھر اتنے ہی وقت کے لیے 40 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے بھاگتی ہے، تو تمام سفر کی اوسط رفتار 60 اور 40 کی [[حساباتی اوسط]] یعنی 50 کلومیٹر فی گھنٹہ ہو گی۔
ایک خاص ''وقت'' کے لیے 60 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے بھاگتی ہے، اور پھر اتنے ہی وقت کے لیے 40 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے بھاگتی ہے، تو تمام سفر کی اوسط رفتار 60 اور 40 کی [[حساباتی اوسط]] یعنی 50 کلومیٹر فی گھنٹہ ہو گی۔
 
{{حوالہ جات}}