"تفسیر ثنائی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''تفسیر ثنائی''' ابوالوفاء [[ثناء اللہ امرتسری]] (المتوفی [[1948ء]] ) کی ہے جومعروف اہل حدیث عالم مناظرتھے۔مناظرتھے۔تفسیر ثنائی ایک آسان، مختصر اور مخالفین اسلام کے اعتراضات کے جواب پر مشتمل تفسیر، یہ 8 جلدوں میں ہے۔ اس کی تکمیل میں 36 سال کا عرصہ لگا۔ 1895ء میں اس تفسیر کی پہلی جلد اور 18 فروری 1931ء کو آخری جلد شائع ہوئی۔
تفسیر ثنائی ایک آسان، مختصر اور مخالفین اسلام کے اعتراضات کے جواب پر مشتمل تفسیر، یہ سات جلدوں میں تیار ہوئی اور پہل اشاعت [[1895ء]] میں طبع ہوئی، جس کےاس بعدتفسیر بار بار طبع ہوئی اور ہو رہی ہے۔میں اس زمانہ میں مخالفین کی طرف سے جو شبہات اسلام کے خلاف پیش کیے جاتے تھے، ثناء اللہ امرتسری نے ان کا علمی اور تحقیقی جواب دیا ہے اور اسلام کی حقانیت کو ٹھوس دلائل سے ثابت کیا ہے اس تفسیر کے لکھنے کا محرک کیا ہوا؟ اس کو مولانا کے ایک عزیز نے تفسیر ثنائی کے شروع میں نقل کیا ہے، آیات کا ترجمہ سہل انداز میں کیا گیا ہے تفسیر مختصر مگر جامع ہے، عام طور سے مصنف نے متشابہ آیات کی تفسیر اور بعض نزاعی مسائل میں سلف یعنی متقدمین علما کے مسلک کو راجح قرار دیا ہے؛ البتہ بعض مقامات پر جمہور علما کے مسلک سے انحراف بھی کیا ہے، اس لیے ان کے معاصر علما نے اس تفسیر پر تنقید بھی کی ہے۔<ref>تفسیر ثنائی،ابو الوفا ثناء اللہ امرتسری، ناشرمکتبہ قدوسیہ،لاہور</ref>
قرآن مجید کی اردو تفاسیر میں [[تفسیر ثنائی]] کو خاص اہمیت حاصل ہے۔ اس تفسیر میں [[احمدیہ|قادیانیت]] اور [[نیچریت]] کا رد کیا گیا ہے۔ [[تفسیر ثنائی]]
یہ تفسیر اردو زبان میں ہے اور اس کی تفصیل یہ ہے:
{| class="sortable wikitable collapsible"
!جلد
! style="width: 20%;" |صفحات
! style="width: 40%;" |سورۃ
|-
|ایک
|148
|[[سورہ فاتحہ]] تا [[سورہ بقرہ]]
|-
|دو
|162
|[[آل عمران]] تا [[النساء]]
|-
|تین
|184
|[[المائدہ|سورۃ المائدہ]] تا [[الاعراف|سورۃ الاعراف]]
|-
|چار
|206
|[[الانفال|سورۃ الانفال]] تا [[النمل|سورۃ النمل]]
|-
|پانچ
|200
|[[الاسرا|سورۃ الاسرا]] تا [[الفرقان|سورۃ الفرقان]]
|-
|چھہ
|200
|[[الشعرآء|سورۃ الشعرآء]] تا [[یٰس|سورۃ یٰس]]
|-
|سات
|202
|[[الصافات|سورۃ الصافات]] تا [[النجم|سورۃ النجم]]
|-
|آٹھ
|184
|[[القمر|سورۃ القمر]] تا [[معوذتین|سورۃ معوذتین]]
|-
|}
 
تفسیر ثنائی ایک آسان، مختصر اور مخالفین اسلام کے اعتراضات کے جواب پر مشتمل تفسیر، یہ سات جلدوں میں تیار ہوئی اور پہل اشاعت [[1895ء]] میں طبع ہوئی، جس کے بعد بار بار طبع ہوئی اور ہو رہی ہے۔ اس زمانہ میں مخالفین کی طرف سے جو شبہات اسلام کے خلاف پیش کیے جاتے تھے، ثناء اللہ امرتسری نے ان کا علمی اور تحقیقی جواب دیا ہے اور اسلام کی حقانیت کو ٹھوس دلائل سے ثابت کیا ہے اس تفسیر کے لکھنے کا محرک کیا ہوا؟ اس کو مولانا کے ایک عزیز نے تفسیر ثنائی کے شروع میں نقل کیا ہے، آیات کا ترجمہ سہل انداز میں کیا گیا ہے تفسیر مختصر مگر جامع ہے، عام طور سے مصنف نے متشابہ آیات کی تفسیر اور بعض نزاعی مسائل میں سلف یعنی متقدمین علما کے مسلک کو راجح قرار دیا ہے؛ البتہ بعض مقامات پر جمہور علما کے مسلک سے انحراف بھی کیا ہے، اس لیے ان کے معاصر علما نے اس تفسیر پر تنقید بھی کی ہے۔<ref>تفسیر ثنائی،ابو الوفا ثناء اللہ امرتسری، ناشرمکتبہ قدوسیہ،لاہور</ref>
 
== حوالہ جات ==