"ثناء اللہ امرتسری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏تفسیر ثنائی: مواد تفیسر ثنائی والے صفحے میں شامل کر دیا گیا۔
سطر 326:
 
=== تفسیر ثنائی ===
{{Main|تفسیر ثنائی}}قرآن مجید کی اردو تفاسیر میں [[تفسیر ثنائی]] کو خاص اہمیت حاصل ہے۔ اس تفسیر میں [[احمدیہ|قادیانیت]] اور [[نیچریت]] کا رد کیا گیا ہے۔ [[تفسیر ثنائی]] 8 جلدوں میں ہے۔ اس کی تکمیل میں 36 سال کا عرصہ لگا۔ 1895ء میں اس تفسیر کی پہلی جلد اور 18 فروری 1931ء کو آخری جلد شائع ہوئی۔ یہ تفسیر اردو زبان میں ہے اور اس کی تفصیل یہ ہے:۔
{| class="sortable wikitable collapsible"
!جلد
! style="width: 20%;" |صفحات
! style="width: 40%;" |سورۃ
|-
|ایک
|148
|[[سورہ فاتحہ]] تا [[سورہ بقرہ]]
|-
|دو
|162
|[[آل عمران]] تا [[النساء]]
|-
|تین
|184
|[[المائدہ|سورۃ المائدہ]] تا [[الاعراف|سورۃ الاعراف]]
|-
|چار
|206
|[[الانفال|سورۃ الانفال]] تا [[النمل|سورۃ النمل]]
|-
|پانچ
|200
|[[الاسرا|سورۃ الاسرا]] تا [[الفرقان|سورۃ الفرقان]]
|-
|چھہ
|200
|[[الشعرآء|سورۃ الشعرآء]] تا [[یٰس|سورۃ یٰس]]
|-
|سات
|202
|[[الصافات|سورۃ الصافات]] تا [[النجم|سورۃ النجم]]
|-
|آٹھ
|184
|[[القمر|سورۃ القمر]] تا [[معوذتین|سورۃ معوذتین]]
|-
|}
 
=== تفسیر القرآن بکلام الرحمٰن ===