"10 ڈاؤننگ اسٹریٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
یہ [[ویسٹ منسٹر شہر]]، [[لندن]]، [[انگلستان]] کی شارع [[ڈاؤننگ اسٹریٹ]] پر 10 نمبر پع واقع ہے۔ یہ 300 سال سے زیادہ پرانا ہے اور اس میں لگ بھگ 100 کمرے ہیں۔ یہ [[سینٹ جیمز پارک]] سے ملحق [[ویسٹ منسٹر محل]] اور [[بکنگھم محل]]، [[لندن]] کے قریب واقع ہے جو کہ مملکت متحدہ کے شاہی حکمران کی رہائش گاہ ہے۔
 
سب سے پہلے اسے [[جارج دوم، برطانیہ عظمی|جارج دوم]] نے [[مملکت متحدہ]] پہلے وزیر اعظم [[رابرٹ والپول]] کو عطا کیا تھا۔
 
== مزید دیکھیے ==
* [[مملکت متحدہ]]