"ٹیلی مواصلات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.6.4) (روبالہ ترمیم: ro:Telecomunicație
م r2.7.2) (روبالہ ترمیم: ka:ტელეკომუნიკაცია; cosmetic changes
سطر 1:
'''بعید ابلاغیات''' (telecommunication) دراصل رابطہ کرنے (communication) کیلئے معلومات کو دور دراز مقامات پر [[ترسیل (بعید ابلاغیات)|بھیجنے]] کا عمل ہے۔ اِسے '''بعید اتصالات''' یا '''بعید مواصلات''' بھی کہاجاتا ہے۔
 
قدیم دور کے بعید ابلاغیات میں بصری اشارات (visual signals) جیسے [[منارات]] (beacons)، [[دُود اشارات]] (smoke signals)، اشارہ دار دُورنگارات (semaphore telegraphs)، اشاری پرچمات (signal flags)، اور شمس نگارات (heliographs) وغیرہ کا استعمال کیا جاتا تھا۔ جدید [[برق]] اور [[برقیاتی]] دور کے بعید ابلاغیات میں اب برقی [[اختراعات]] مثلاً [[دُورنگارات]] (telegraphs)، ٹیلیفونات، بعید طبعات (teletypes)، [[مشعہ]] (radio)، [[خردموجی مواصلات]] (microwave communications)، ریشی بصریات (fiber optics)، [[مدوری سیارچہ جات]] (communications satellites) اور [[جالبین]] (internet) کا استعمال بھی شامل ہے۔
سطر 50:
[[he:הנדסת מערכות תקשורת]]
[[kn:ದೂರಸಂವಹನ ವ್ಯವಸ್ಥೆ]]
[[ka:ტელეკომუნიკაცია]]
[[ka:კავშირგაბმულობა]]
[[kk:Мәліметтерді қашыққа жеткізу]]
[[sw:Mawasilianoanga]]