"پاک بھارت جنگ 1971ء" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
6 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 48:
* 65 [[پاک فضائیہ]]<ref name="Encyclopedia of the Developing World, Volume 3"/>
}}
16 دسمبر 1971: سقوط ڈھاکہ کے نتیجے میں مشرقی پاکستان علیحدہ ہو کر بنگلہ دیش بن گیا ۔
 
=== جنگ ===
1971 ء کی ہندوستان-پاکستان کی جنگ بھارت اور پاکستان کے مابین ایک فوجی محاذ آرائی تھی جو مشرقی پاکستان میں 3 دسمبر 1971 سے 16 دسمبر 1971 تک پیش آئی تھی۔
<ref name="time27Dec1971">{{cite magazine |title=India: Easy Victory, Uneasy Peace |url=http://content.time.com/time/magazine/article/0,9171,905593,00.html |url-access=subscription |magazine=[[Time (magazine)|Time]] |date=27 December 1971}}</ref>
 
 
==پس منظر==
 
پاکستان کے مشرقی اور مغربی ونگ کے درمیان جغرافیائی فاصلہ بہت وسیع تھا۔ مشرقی پاکستان 1،600 کلومیٹر (1000 میل) دور واقع ہے ، جس نے بنگالیوں اور دیگر پاکستانی ثقافتوں کو ضم کرنے کی کسی بھی کوشش کو بڑی حد تک رکاوٹ بنایا۔
1969 میں ، صدر یحییٰ خان نے پہلے عام انتخابات کا اعلان کیا
<ref name="GlobalSecurity">{{cite web|url=http://www.globalsecurity.org/military/world/war/indo-pak_1971.htm|title=Indo-Pakistani War of 1971|website=Global Security|access-date=20 October 2009}}</ref>
 
حکومت پاکستان کے اقدامات کے باعث بنگالی علیحدگی پسندوں نے فائدہ اٹھاتے ہوئے [[پاکستان]] کے مشرقی حصے میں علیحدگی کی تحریک مکتی باہنی شروع کی جو بعد میں ایک تشّدد پسند گوریلہ فورس میں تبدیل ہو گئی۔ بھارت نے اس سنہری موقع کو ضائع نہیں ہونے دیا اور اپنی منافقت ظاہر کی اور پاکستان کی اندرونی خانہ جنگی کا فائدہ اٹھایا اور [[مکتی باہنی]] کی کھل کر سیاسی و فوجی حمایت شروع کی اور اِسی دوران بھارتی                   نے مشرقی پاکستان کے دفاعی نظام کا بغور معائنہ کیا اِس وقت بھارتی فوج کو پاکستانی فوج کے مقابلے میں کئی آسانیاں دستیاب تھیں جن میں زیادہ تعداد، زیادہ اصحلہ، مشرقی پاکستان (بنگلہ دیش) کے مغربی پاکستان بُرے تعلقات (جو مشرقی پاکستان میں بھارت کی بلا وجہ مداخلت کے باعث تھے) شامل تھے۔ اِس کے علاوہ پاکستانی فوج کو مشرقی پاکستان (بنگلہ دیش ) سے مغربی پاکستان( جو اب پاکستان ہے) تک جانے کے لیے بہت لمبا سفر طے کرنا پڑتا تھا اور پاکستان کے پاس ڈھاکہ کے قریب موجود صرف ایک ائیر فیلڈ موجود تھا جس کے ذریعے پاکستان کے 14 سیبر جہاز لڑے جبکہ بھارت کے پاس 5 ائیر فیلڈ موجود تھے جن کے ذریعے بھارت نے اپنے 11 لڑاکا طیارے جنگ میں اُتارے جن میں 4 ہنٹر ایک SU-7اور 3 عدد Gnatاور 3 عدد MIG-21 طیارے شاامل تھے۔ لیکن سب سے زیادہ نقصان مشرقی پاکستان سے بد دل ہو جانے کی وجہ سے ہوا۔ مشرقی پاکستان کی افواج بھارت کے ساتھ اتحاد کرنا چاہ رہے تھے اِس لیے انہوں نے ہتھیار ڈال دیے اِں کے ہتھتار ڈال دینے کی وجہ سے بھارت نے 90،000 پاکستانی فوجیوں کو قیدی بنا لیا