"شزرات" کے نسخوں کے درمیان فرق

134 بائٹ کا اضافہ ،  10 سال پہلے
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م (r2.7.1) (روبالہ جمع: ar, de, es, fr, he, ja, ko, nl, pl, ru, simple, sl, sv)
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
[[image:Seal Swim Goggles.jpg|thumb|200px|پانی کے کھیلوں میں استعمال کیا جانے والا ایک شزرہ]]
'''شزرات''' (goggles) یا '''حفاظتی عینک''' (safety glasses) دراصل [[eye protection|حفاظتی آنکھ پوش]] (protective eyewear) کی اشکال ہیں جو عموماً آنکھ کے اِردگرد حلقوں کی حفاظت کرتے ہیں تاکہ ذرات، گردوغبار، پانی اور کیمیاویات وغیرہ کو آنکھ پر لگنے سے روکا جاسکے۔ اِن کو [[کیمیائی]] تجربہ گاہوں (chemistry laboratories) اور [[لکڑکاری]] (woodworking) میں استعمال کیاجاتا ہے۔ یہ برف کے کھیلوں اور تیراکی میں بھی استعمال کئے جاتے ہیں۔
 
6,471

ترامیم