"کورونا جنگجو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 35:
===ڈاکٹر===
دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی اس مرض کا سب سے آسان شکار طبی عملہ ہے۔کورونا وائرس سے 9 دسمبر 2020 تک 135 ڈاکٹر وفات پا چکے ہیں<ref>[https://www.dawn.com/news/1594778 Second wave may become deadlier with virus mutation]</ref>۔کورونا کی دوسری لہر میں صرف پانچ دنوں میں 10 ڈاکٹروں نے وفات پائی<ref>[https://www.dawn.com/news/1593637 10 doctors die of Covid-19 within five days in country۔ 3 دسمبر 2020]</ref>۔
===پولیس===
کورونا کی وبا کی پہلی لہر میں حکومت پاکستان نے لاک ڈاؤن کا نفاذ کیا۔ پولیس نےا س لاک ڈاؤن کو موثر بنانے میں کافی اہم کردار ادا کیا۔کورونا وائرس کی دوسری لہر کے دوران ملک بھر میں سیاسی سرگرمیاں عروج پر تھیں۔ اپوزیشن کی 11 جماعتوں پر مشتمل اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے ملک بھر میں جلسے اور جلوسوں کا انعقاد کیا۔ پولیس نے جلسے اور جلوسوں کے دوران کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ہزاروں افراد کے خلاف مقدمات قائم کیے<ref>[https://jang.com.pk/news/851287 پی ڈی ایم پشاور جلسے کے منتظمین کیخلاف مقدمہ درج]</ref>۔تاہم اپوزیشن کی جماعتوں نے اسے سیاسی ہتھکنڈے قرار دیا۔ اپوزیشن جماعتوں کا کہنا تھا کہ جلسوں کے دوران پی ڈی ایم کے سوا دوسری جلسہ کرنے والی جماعتوں جیسے جماعت اسلامی کےجلسوں پر کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کی کاروائی نہیں کی گئی۔اپوزیشن کا موقف تھا کہ حکومت خود 15 نومبر تک گلگت بلتستان اسمبلی کے الیکشن کے موقع پر جلسے جلوس کرتی رہی ہے اس لیے ان کے خلاف مقدمات سیاسی ہیں۔
 
== ریاستہائے متحدہ امریکا میں کورونا جنگ جو ==