حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 127:
 
آداب! [[کورونا جنگ جو]] کے عنوان سے ایک مختصر مفید مضمون میں لکھ چکا ہوں۔ اس میں بھارت کی قدرے زیادہ تفصیلات اور امریکا سے متعلق دستیاب کچھ معلومات کو میں شامل کر چکا ہوں۔ متاسف ہوں کہ آپ کے ملک میں ان احباب کے بارے میں زیادہ معلومات سے میں ناواقف ہوں، جو اس مضمون میں ایک نمایاں سقم کے طور پر ظاہر بھی ہے۔ اگر آپ اس کمی کو پورا فرمائیں تو نوازش ہوگی۔ --[[صارف:Hindustanilanguage|مزمل الدین]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Hindustanilanguage|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Hindustanilanguage|شراکتیں]]) 20:23، 7 دسمبر 2020ء ([[UTC|م ع و]])
:[[صارف:Hindustanilanguage|مزمل الدین بھائی]] فی الوقت جو کچھ زبانی یاد تھا، اس کے حوالےسے چند حوالہ جات تلاش کر کے مضمون اپ ڈیٹ کر دیا ہے۔ جیسے ہی نئی خبریں نظروں سے گزریں گی، اس مضمون کو مزید اپ ڈیٹ کر دوں گا۔--[[صارف:امین اکبر|امین اکبر]] ([[تبادلۂ خیال صارف:امین اکبر|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/امین اکبر|شراکتیں]]) 19:11، 9 دسمبر 2020ء ([[UTC|م ع و]])