"پرویز مشرف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: تمام مندرجات حذف ردِّ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م Ashfaq nezamani (تبادلۂ خیال) کی ترامیم InternetArchiveBot کی گذشتہ ترمیم کی جانب واپس پھیر دی گئیں۔
(ٹیگ: استرجع ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 1:
{{خانہ معلومات صاحب منصب/عربی|}}
جنرل (ر) '''پرویز مشرف''' (پیدائش: [[11 اگست]] [[1943ء]]، [[دلی|دہلی]]) [[پاکستان]] کے دسویں صدر تھے۔ مشرف نے [[12 اکتوبر]] [[1999ء]] کو بطور [[رئیس عسکریہ]] ملک میں [[فوجی قانون]] نافذ کرنے کے بعد وزیر اعظم [[نواز شریف]] کو جبراً معزول کر دیا اور پھر [[20 جون]] [[2001ء]] کو ایک صدارتی استصوابِ رائے کے ذریعے صدر کا عہدہ اختیار کیا۔ جس سے قبل آپ ملک کے چیف ایگزیکٹو (chief executive) کہلاتے تھے۔ مشرف نے [[18 اگست]] [[2008ء]] کو قوم سے اپنے خطاب کے دوران میں اپنے استعفی کا اعلان کیا۔ انہوں نے متواتر آئین کی کئی خلاف ورزیاں کیں اور علی الاعلان اس کو مانا۔
17 دسمبر 2019ء کو ، پاکستان کی خصوصی عدالت نے غداری کے الزامات کے تحت انھیں سزائے موت سنائی۔<ref>{{Cite news|url=https://economictimes.indiatimes.com/news/international/world-news/pakistan-court-sentences-pervez-musharraf-to-death-for-treason/articleshow/72825753.cms?from=mdr|title=Pakistan court sentences Pervez Musharraf to death for treason|date=2019-12-17|work=The Economic Times|access-date=17 دسمبر 2019}}</ref><ref>{{Cite web|url=https://www.ndtv.com/world-news/pervez-musharraf-sentenced-to-death-in-high-treason-case-news-agency-ani-quoting-pakistan-media-2150081|title=Pervez Musharraf Sentenced To Death In High Treason Case: Pak Media|website=NDTV.com|access-date=17 دسمبر 2019}}</ref><ref>{{Cite web|url=https://www.aljazeera.com/news/2019/12/pervez-musharraf-pakistan-fugitive-leader-profile-191204104433416.html|title=Pervez Musharraf, Pakistan's fugitive ex-leader: Profile|website=www.aljazeera.com|access-date=17 دسمبر 2019}}</ref>
== پاک بھارت جنگوں میں شمولیت ==
{{اس|پاک بھارت جنگیں}}
جنرل پرویز مشرف نے [[بھارت]] کے ساتھ ہونے والی دونوں جنگوں یعنی [[پاک بھارت جنگ 1965ء]] اور [[پاک بھارت جنگ 1971ء]] میں حصہ لیا اور کئی فوجی اعزازات حاصل کیے لیکن پرویز مشرف کے سینیر آفیسر اور استاد جرنل [[حمید گل]] کا کہنا ہے کہ مشرف ان دونوں جنگوں میں سے کسی میں شریک نہیں ہوئے۔
 
== اقتدار پر قبضہ ==
جب [[12 اکتوبر]] [[1999ء]] میں [[نواز شریف]] نے جنرل پرویز مشرف کو معطل کر کے [[بین الخدماتی مخابرات|آئی ایس آئی]] کے سربراہ جنرل [[خواجہ ضیاء الدین]] کو نیا آرمی چیف مقرر کرنا چاہا تو اس وقت جنرل پرویز مشرف ملک سے باہر [[سری لنکا]] میں سرکاری دورے پر گئے ہوئے تھے اور ملک واپس آنے کے لیے ایک کمرشل [[طیارہ|طیارےپر]] سوار تھے۔ تب فوج کے اعلیٰ افسران نے ان کی برطرفی کو مسترد کر دیا اور بغاوت کر دی۔ وطن پہنچ کر جنرل پرویز مشرف نے اقتدار سنبھالا اور اسلامی جمہوریہ پاکستان کے [[نوازشریف|وزیراعظم میاں محمد نوازشریف]] کی منتخب جمہوری حکومت کو معزول کر دیا اور ان کے خلاف ایک کیس تیار کر دیا۔ ملک میں ایمرجنسی نافذ کر دی اور تین سالوں میں الیکشن کروانے کا وعدہ کیا۔ بعض ذرائع کے مطابق یہ پلان پہلے سے ہی بنا ہوا تھا اور یہی وجہ تھی کہ مشرف کو معطل کیا جا رہا تھا۔
 
== امریکی جنگ میں شمولیت ==
[[11 ستمبر]] [[2001ء]] میں [[11 ستمبر 2001ء، امریکا دہشت گردی|امریکی ورلڈ ٹریڈ سنٹر پر حملوں]] کے بعد [[13 ستمبر]] [[2001ء]] کو [[پاکستان]] میں امریکی سفیر ونڈی چیمبر لین کے ذریعے پرویز مشرف کے سامنے واشنگٹن نے سات مطالبات رکھے جنہیں پرویز مشرف نے فوری طور پر تسلیم کر لیا اور یوں امریکی جنگ میں [[پاکستان]] باقاعدہ طور پر شامل ہو گیا۔ راتوں رات تین دہائیوں پر مشتمل افغان پالیسی تبدیل کردی گئی۔<!-- asked them to convey the famous line-“Either you are with us or with the
terrorists." The next day he handed over a long list of demands. Besides
immediate intelligence sharing, the US wanted interception of all arms
shipments from Pakistan to Afghanistan, ending of all logistics support to
the Al Qaeda, access to airports for US operations in Afghanistan. In
Rawalpindi Gen Musharraf met his top Generals and civil officials and
convinced them that they would accept all the demands of the United States,
but later we would express reservations and disagree with the details. “First
say yes and later say but.۔.” lt was a policy that Gen Musharraf followed for
the next few years. When he addressed the nation Gen Musharraf did not
condemn the Taliban or Al Qaeda or blame them for the attacks on 9/11. In
اپریل 2001، the ISI funded the JUI Pakistan to hold a conference near Peshawar. Thousands of people attended and pledged support to the Taliban. A message from Bin Laden in support of Mullah Omar was read out. The rally was in total defiance of UN sanctions. --><ref>[https://books.google.com.pk/books?id=CVtdAgAAQBAJ&pg=PA31&lpg=PA31&dq=#v=onepage&q&f=false “First say yes and later say but.۔.”]</ref>
<!-- You are with us, that is ‘under us’، or you are against us. If against us, you will be crushed and shackled, robbed, raped, beaten and in the end, forced to do what we order, anyway.”<ref>[https://www.zerohedge.com/news/2019-03-17/can-russia-and-china-survive-unharmonious-world]</ref> -->
*: Either you are with us or you are with the terrorists<ref>[https://www.youtube.com/watch?v=cpPABLW6F_A امریکی صدر بش کی یوٹیوب پر ویڈیو]</ref>
* US threatened to bomb Pakistan 'back to stone age' after 9/11<ref>[https://defence.pk/pdf/threads/us-threatened-to-bomb-pakistan-back-to-stone-age-after-9-11-musharraf.2277/ پاکستان ڈیفنس فورم]</ref>
* Gen. Pervez Musharraf told me, "the US put a gun to my head and said let US troops enter and use Pakistan or we will bomb you back to the Stone Age."<ref>[http://www.ronpaulinstitute.org/archives/featured-articles/2018/جنوری/13/trump-takes-on-pakistan/ Trump Takes on Pakistan]</ref>
 
== پاکستانی شہریوں کی امریکا کو حوالگی ==
{{پاکستان میں دہشت گردی}}
اس جنگ کے دوران میں پرویز مشرف نے امریکی ہدایات پر 689 افراد کو گرفتار کیا جن میں سے 369 افراد بشمول خواتین کو امریکا کے حوالے کیا گیا۔ جنرل مشرف اپنی یاداشت پر مبنی کتاب In The Line Of Fire میں اعتراف کرتے ہیں کہ ہم نے ان افراد کے عوض امریکا سے کئی ملین ڈالرز کے انعام وصول کیے۔ یہ جملہ انہوں نے بعد ازاں اردو ترجمہ سے حذف کر دیا۔ وہ MANHUNT نامی مضمون میں لکھتے ہیں۔
{{اقتباس|
We have captured 689 and handed over 369 to the United States. We have earned bounties totaling millions of dollars ۔ Page No. 237
}}
 
پرویز مشرف کے گرفتار اور امریکی کے حوالے کیے جانے والے افراد میں اکثریت ان عام افراد کی تھی جو [[افغانستان]] میں تعلیمی و فلاحی یا نجی کاموں سے گئے تھے جن کو امریکا نے [[گوانتا ناموبے]] میں کئی برس تک بدترین تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد بالآخر رہا کر دیا۔
 
== ریفرینڈم [[2000ء]] ==
20 مئی [[2000ء]] میں [[عدالت عظمیٰ پاکستان]] نے جنرل پرویز مشرف کو حکم دیا کہ وہ [[اکتوبر]] [[2002ء]] تک انتخابات کروائیں۔ اپنے اقتدار کو طول دینے اور محفوظ کرنے کی غرض سے انہوں نے [[30 اپریل]] [[2002ء]] میں ایک صدارتی ریفرینڈم کروایا۔ جس کے مطابق 98 فیصد عوام نے انہیں آئندہ 5 سالوں کے لیے صدر منتخب کر لیا۔ البتہ اس ریفرینڈم کو سیاسی جماعتوں کی اکثریت نے مسترد کر دیا اور اس کا بائیکاٹ کیا۔ جنرل پرویز مشرف نے اپنے اقتدار کے راستے میں آنے والے بہت سے عہدیداروں کو بھی ہٹایا جن میں [[عدالت عظمٰی|عدالت عظمیٰ]] کے منصفین حضرات اور بلوچستان پوسٹ کے ایڈیٹر بھی شامل ہیں۔
 
== اکتوبر 2002 عام انتخابات ==
اکتوبر 2002 میں ہونے والے عام انتخابات میں [[پاکستان مسلم لیگ ق|پاکستان مسلم لیگ (ق)]] نے [[ایوانِ زیریں|قومی اسمبلی]] کی اکثر سیٹیں جیت لیں۔ یہ جماعت اور جنرل پرویز مشرف ایک دوسرے کے زبردست حامی تھے۔ دسمبر 2003 میں جنرل پرویز مشرف نے [[متحدہ مجلس عمل]] کے ساتھ معاہدہ کیا کہ وہ دسمبر 2004 تک وردی اتار دیں گے لیکن انہوں نے اپنے اس وعدے کو پورا نہ کیا۔ اس کے بعد جنرل پرویز مشرف نے اپنی حامی اکثریت سے قومی اسمبلی میں [[سترہویں ترمیم]] منظور کروا لی جس کی رو سے انہیں پاکستان کے باوردی صدر ہونے کا قانونی جواز مل گیا۔
 
== ستمبر 2007 نواز شريف كي واپسی ==
[[10 ستمبر]] [[2007ء]] كو جلاوطن مسلم ليگی رہنما سابق وزیر اعظم [[مياں محمد نواز شريف]] [[سعودی عرب]] سے واپس پاکستان آئے۔ لیکن مشرف حکومت نے ان کو کافی دیر جہاز میں روکے رکھا اور مبینہ طور پر دھوکے سے ایک دفعہ پھر سے جلاوطن کر کے [[سعودی عرب]] بھیج دیا۔ [[پاکستان]] کے سیاسی قائدین نے اس بات پر افسوس کا اظہار کیا۔ [[یورپی اتحاد|یورپی یونین]] نے بھی [[نواز شریف]] کے حق میں صرف بیان دیا۔
 
== دوسرا فوجی تاخت ==
: تفصیلی مضمون [[فوجی تاخت، 3 نومبر 2007ء|فوجی تاخت 2007ء]]
[[3 نومبر]] [[2007ء]] کو پرویز مشرف نے فوجی سربراہ کی حیثیت سے دوسرا فوجی تاخت انجام دیا، جس کا مقصد اعلیٰ عدالت کی آزادی کو ختم کرنا تھا۔ مشرف فوج کے سربراہ کے عہدے سے نو سال بعد [[28 نومبر]] [[2007ء]] کو سبکدوش ہو گئے۔ [[29 نومبر]] [[2007ء]] کو پانچ سال کے نئے دور کے لیے صدر کا حلف اُٹھایا، جو عوامی اور سیاسی حلقوں میں متنازع ہے۔<ref>[http://nation.com.pk/daily/nov-2007/30/index3.php روزنامہ نیشن، 30 نومبر 2007ء،] "Lawyers beaten black and blue "</ref> لیکن فوجی وردی کے بغیر وہ اس عہدے پر نو مہینے بھی برقرار نہ رہ سکے۔
 
== صدارت سے استعفی ==
پرویز مشرف نے [[18 اگست]]، [[2008ء|2008]] کو قوم سے خطاب میں اپنے مستعفی ہو نے کا اعلان کیا۔ اُن کی جگہ آئین کے تحت سینٹ کے چیئر مین [[محمد میاں سومرو|میاں محمد سومرو]] نے عبوری صدر کا عہدہ سنبھالا۔ [[پارلیمنٹ]] کو ایک مہینے کے اندر اندر نئے صدر کا انتخاب کرنا تھا۔ چنانچہ 18 فروری کے [[پاکستان کے عام انتخابات 2008ء|عام انتخابات 2008ء]] کے بعد نئی حکومت کے [[آصف علی زرداری]] نے نئے صدر کا حلف اٹھایا۔ بحیثیت صدر پرویز مشرف نے اپنی خود نوشت انگریزی میں بنام "ان دی لائین آف فائر" (انگریزی: In the Line of Fire) تحریر کی جس کو اردو میں [[سب سے پہلے پاکستان]] کے نام شائع کیا گیا۔
 
صدارت سے ہٹنے کے کچھ دیر بعد مشرف برطانیہ جا کر مقیم ہو گئے۔ 2011ء میں زرداری حکومت نے [[بے نظیر]] قتل مقدمہ کی تفتیش کی خاطر مشرف کو پاکستان واپس بھیجنے کا برطانیہ سے مطالبہ کیا جو برطانیہ نے رد کر دیا۔<ref>{{cite news |title=UK rejects Pak application for Musharraf repatriation |author= |url=http://nation.com.pk/pakistan-news-newspaper-daily-english-online/International/13-Mar-2011/UK-rejects-Pak-application-for-Musharraf-repatriation |newspaper=[[روزنامہ دی نیشن|دی نیشن]] |date= |accessdate=13 مارچ 2011 |archiveurl=https://web.archive.org/web/20190106215723/https://nation.com.pk/pakistan-news-newspaper-daily-english-online/International/13-Mar-2011/UK-rejects-Pak-application-for-Musharraf-repatriation%20 |archivedate=2019-01-06 |url-status=dead }}</ref>
 
== مشرف اور آئی ایم ایف ==
[[فائل:Debt under Musharraf.png|تصغیر|سرکاری اعداد و شمار کے مطابق مشرف کے دور حکومت میں پاکستان پر قرضوں کے بوجھ میں بڑی کمی آئی تھی۔<ref>[http://www.finance.gov.pk/survey/chapters/10-exter_d.pdf External Debt and Liabilities]</ref>]]
 
1990ء سے پاکستان کی حکومتوں نے [[آئی ایم ایف]] سے قرضے لیے تھے لیکن سخت شرائط کی وجہ سے کوئی بھی قرضہ ادا نہ ہو سکا۔ 1999ء میں مشرف نے حکومت سنبھالنے کے بعد آئی ایم ایف سے جو قرض لیا وہ بخوبی ادا کر دیا<!-- Successive Pakistani governments signed up for loan programmes with the IMF in the 1990s but failed to end any of them successfully, mainly because of their failure to meet tough conditions. The public also blamed the IMF for sudden increases of prices in areas such as basic utilities. In contrast, an IMF programme undertaken during the tenure of President Pervez Musharraf after he led a coup in 1999 ended successfully. --><ref>[https://www.ft.com/content/062c2c6e-9dfc-11dd-bdde-000077b07658 The Financial Times]</ref><ref>[https://www.express.pk/story/1717037/464/ ایکسپریس نیوز]</ref><br/>
18 جنوری 2003ء کو مشرف نے اعلان کیا کہ ملک کو اب آئی ایم ایف کے قرضوں کی کوئی ضرورت نہیں ہے اور امید ہے کہ اگلے دو تین سالوں میں ہم قرضوں کے چنگل سے پوری طرح جان چھڑا لیں گے۔<!-- LAHORE, Jan 18, 2003: President Gen Pervez Musharraf has said that the country no more requires IMF loans at the moment and expressed the hope that it would be out of the debt crisis during the next two or three years. --> مشرف نے الزام لگایا تھا کہ (جنرل [[محمد ضیاء الحق]] کے بعد) 1988ء سے 1999ء کے دوران میں پاکستان کی مختلف جمہوری حکومتوں نے 1200 ارب روپے ترقیاتی منصوبوں پر خرچ کرے مگر عملاً ملک میں کوئی بھی ترقی کہیں بھی نظر نہیں آئی۔<!-- He mentioned the misuse of funds in the past and said from 1988 to 1999 different governments spent Rs1200 billion on development projects but no development was visible anywhere in the country. --><ref>[https://www.dawn.com/news/78347/country-no-more-needs-imf-loans-musharraf اخبار ڈان، 19 جنوری 2003ء]</ref> خیال رہے کہ 1980 کی دہائی کے اختتام سے 2018ء تک پاکستان 12 دفعہ آئی ایم ایف سے قرضے لے چکا ہے۔<ref>[https://www.zerohedge.com/news/2018-10-24/pakistan-still-enter-imf-negotiations-after-3bn-saudi-bailout Pakistan "Desperate" After $3 Billion Saudi Bailout, Still Seeking IMF Package]</ref>
 
== چند مزید متنا زع اقدامات ==
* پتنگ بازی اور مخلوط میراتھن ریس
* حدود آرڈینیس میں ترمیم
* [[جامعہ حفصہ]] اور [[لال مسجد]] پر فوجی آپریشن
* [[قومی مفاہمت فرمان 2007ء|قومی مفاہمتی آرڈینینس]] المعروف این آر او
* بلوچستان آپریشن، [[محمد اکبر خان بگٹی|اکبر بگٹی]] کا قتل
* ڈاکڑ عبد القدیر خان کی بے توقیری اور طویل نظر بندی
* ڈاکڑ عافیہ صدیقی کا اغوا اور آمریکہ کو حوالگی
* اسرائیل سے درپردہ روابط
* اعتماد سازی کے نام پر بھارت سے دوستی اور ثقافتی روابط
 
== سزائے موت ==
17 دسمبر 2019 کو ، پاکستانی خصوصی عدالت نے ان پر غداری کے الزامات کے تحت انھیں سزائے موت سنائی۔<ref>{{Cite news|url=https://economictimes.indiatimes.com/news/international/world-news/pakistan-court-sentences-pervez-musharraf-to-death-for-treason/articleshow/72825753.cms?from=mdr|title=Pakistan court sentences Pervez Musharraf to death for treason|date=2019-12-17|work=The Economic Times|access-date=17 دسمبر 2019}}</ref><ref>{{Cite web|url=https://www.ndtv.com/world-news/pervez-musharraf-sentenced-to-death-in-high-treason-case-news-agency-ani-quoting-pakistan-media-2150081|title=Pervez Musharraf Sentenced To Death In High Treason Case: Pak Media|website=NDTV.com|access-date=17 دسمبر 2019}}</ref><ref>{{Cite web|url=https://www.aljazeera.com/news/2019/12/pervez-musharraf-pakistan-fugitive-leader-profile-191204104433416.html|title=Pervez Musharraf, Pakistan's fugitive ex-leader: Profile|website=www.aljazeera.com|access-date=17 دسمبر 2019}}</ref>
 
== مشرف کی تقاریر اور انٹرویو ==
* [https://presidentmusharraf.wordpress.com/chronicle/ chronicle]
 
== مزید دیکھیے ==
* [[این آر او]]
* [[نیب]]
* [[قرضوں کی معافی (پاکستان)]]
* [[محمد ضیاء الحق]]
* [[ایوب خان]]
* [[آئین پاکستان میں سترہویں ترمیم]]
 
== بیرونی روابط ==
{{Sister project links|Pervez Musharraf}}
;سرکاری
* [http://www.pakistanarmy.gov.pk/AWPReview/TextContent.aspx?pId=351 پاک فوج کا سرکاری موقع]
* [http://www.facebook.com/pervezmusharraf پرویز مشرف] [[فیس بک]] پر
* [http://www.musharraffoundation.org/ مشرف فاؤنڈیشن]
 
;سی این این
* [http://edition.cnn.com/2013/05/17/world/meast/pervez-musharraf-fast-facts/ پرویز مشرف کا مختصر جائیزہ]
 
;مشرف کے مقالہ جات
* [http://www.washingtonpost.com/wp-dyn/articles/A5081-2004May31.html "A Plea for Enlightened Moderation"، پرویز مشرف]،
 
;گفتگو
* [http://thenews.jang.com.pk/top_story_detail.asp?Id=18733 میں پاکستان میں رہوں گا: مشرف]
* [http://video.google.com/videoplay?docid=-3443077881361947856&q=musharraf An hour with Pervez Musharraf]، ''[[Charlie Rose (talk show)|Charlie Rose]]'' (video)
* [http://www.usip.org/events/2003/0625_CIBpakistan.html Address by Pervez Musharraf] to [[U.S. Institute of Peace]] (text, audio & video available) جون 2003
 
;تبصرے
* [http://paki.in/wtf/2008/08/19/musharraf-has-left-the-building-whats-next-now/ Musharraf has left the building, what’s next now?]، (opinion piece from Paki.in/WTF)
* [http://www.dawn.net/wps/wcm/connect/Dawn%20Content%20Library/dawn/news/pakistan/govt-appreciates-economic-policies-of-musharraf-regime-aah PPP Govt appreciates Economic Policies of Musharraf regime]
 
=== حوالہ جات ===
<small>
{{حوالہ جات|2}}
</small>
 
{{s-start}}
{{s-mil}}
{{s-bef|before=[[خالد لطیف مغل]]}}
{{s-ttl|title=جنرل آفس کمانڈنگ [[I کور (پاکستان)|آئی سڑائیک کور]]|years=1995–1998}}
{{s-aft|after=[[سلیم حیدر]]}}
|-
{{s-bef|rows=2|before=[[جہانگیر کرامت]]}}
{{s-ttl|title={{nowrap|[[سربراہ عسکریہ پاکستان|چیئرمین مشترکہ رؤسائے عملہ کمیٹی]]}}|years=1998–2001}}
{{s-aft|after=[[عزیز خان (جنرل)|عزیز خان]]}}
|-
{{s-ttl|title=[[پاک فوج#چیف آف آرمی سٹاف کی فہرست|چیف آف آرمی سٹاف]]|years=1998–2007}}
{{s-aft|after=[[اشفاق پرویز کیانی]]}}
|-
{{s-off}}
{{s-bef|before=[[نواز شریف]]|as=وزیر اعظم پاکستان}}
{{s-ttl|title=[[وزیر اعظم پاکستان|چیف ایگزیکٹو پاکستان]]|years=1999–2002}}
{{s-aft|after=[[ظفر اللہ خان جمالی|ظفراللہ خان جمالی]]|as=وزیر اعظم پاکستان}}
|-
{{s-bef|before=[[نواز شریف]]}}
{{s-ttl|title=[[وزیر دفاع پاکستان|وزیر دفاع]]|years=1999–2002}}
{{s-aft|after=[[راؤ سکندر اقبال]]}}
|-
{{s-bef|before=[[رفیق تارڑ|محمد رفیق تارڑ]]}}
{{s-ttl|title=[[صدر پاکستان]]|years=2001–2008}}
{{s-aft|after=[[محمد میاں سومرو|میاں محمد سومرو]]<br/><small>عبوری</small>}}
{{s-end}}
{{پاکستان کے صدور}}
{{پرویز مشرف}}
 
{{Persondata
|NAME = پرویز مشرف
|ALTERNATIVE NAMES =
|SHORT DESCRIPTION = [[صدر پاکستان]]
|DATE OF BIRTH = 11 اگست 1943ء
|PLACE OF BIRTH = [[دریا گنی]]، [[دلی|دہلی]]، بھارت
|DATE OF DEATH = بقید حیات
|PLACE OF DEATH =
}}
 
{{پاکستان کے مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر}}
 
[[زمرہ:پرویز مشرف|پرویز مشرف]]
[[زمرہ:1943ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1965ء کی پاک بھارت جنگ کی شخصیات]]
[[زمرہ:1971ء پاک بھارت جنگ کی پاکستانی عسکری شخصیات]]
[[زمرہ:آل پاکستان مسلم لیگ کے سیاست دان]]
[[زمرہ:اقدام قتل سے زندہ بچ جانے والے]]
[[زمرہ:اکیسویں صدی کے پاکستانی سیاست دان]]
[[زمرہ:بقید حیات شخصیات]]
[[زمرہ:بلوچستان تنازع کی شخصیات]]
[[زمرہ:بول نیٹورک کی شخصیات]]
[[زمرہ:بے نظیر بھٹو کی حکومت کا سٹاف اور شخصیات]]
[[زمرہ:پاک فوج سربراہان]]
[[زمرہ:پاکستان کو مطلوب مفرور شخصیات]]
[[زمرہ:پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سیاست دان]]
[[زمرہ:پاکستان ملٹری اکیڈمی کے فضلا]]
[[زمرہ:پاکستانی جرنیل]]
[[زمرہ:پاکستانی جلاوطن]]
[[زمرہ:پاکستانی زیر حراست اور قیدی شخصیات]]
[[زمرہ:پاکستانی سپاہ سالار]]
[[زمرہ:پاکستانی سنی]]
[[زمرہ:پاکستانی سیاسی جماعتوں کے بانیان]]
[[زمرہ:پاکستانی سیاسی نظریہ ساز]]
[[زمرہ:پاکستانی مسلم شخصیات]]
[[زمرہ:پاکستانی یاداشت نگار]]
[[زمرہ:ترکی میں پاکستانی تارکین وطن]]
[[زمرہ:تمغائے بسالت وصول کندگان]]
[[زمرہ:تمغۂ بسالت]]
[[زمرہ:جرائم میں ملوث پاکستانی سیاست دان]]
[[زمرہ:دہلی کی شخصیات]]
[[زمرہ:سینٹ پیٹرکس ہائی اسکول، کراچی کے فضلا]]
[[زمرہ:صدور پاکستان]]
[[زمرہ:عرب نژاد پاکستانی شخصیات]]
[[زمرہ:عسکری نظریہ ساز]]
[[زمرہ:فضلا فارمین کرسچین کالج]]
[[زمرہ:فضلا نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی، پاکستان]]
[[زمرہ:کارکنان پاک فوج]]
[[زمرہ:کراچی کی شخصیات]]
[[زمرہ:کراچی کے سیاستدان]]
[[زمرہ:متحدہ عرب امارات میں پاکستانی تارکین وطن]]
[[زمرہ:مشرف خاندان]]
[[زمرہ:مملکت متحدہ میں پاکستانی تارکین وطن]]
[[زمرہ:مہاجر شخصیات]]
[[زمرہ:نشان امتیاز وصول کنندگان]]
[[زمرہ:نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی، پاکستان کا تدریسی عملہ]]
[[زمرہ:پاک بھارت جنگ 1965ء کی عسکری شخصیات]]