"حسینہ معین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ردِّ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م Ashfaq nezamani (تبادلۂ خیال) کی ترامیم JarBot کی گذشتہ ترمیم کی جانب واپس پھیر دی گئیں۔
(ٹیگ: استرجع ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 1:
{{خانہ معلومات مصنف
| name = حسینہ معین
| image =
| imagesize = 180px
| caption =
| pseudonym = حسینہ معین
| birth_name =
| birth_date = {{birth date|1941|11|20}}ء
| birth_place = [[کانپور]]، [[اترپردیش]]، [[برطانوی ہندوستان]]
| occupation = [[ڈراما نویس]]، مصنفہ، مکالمہ نگار
| nationality =
| citizenship = {{پرچم تصویر|پاکستان}}[[پاکستانی]]
| religion = [[اسلام]]
| ethnicity = مہاجر
| language = [[اردو زبان|اردو]]
| education = [[ایم اے]] (تاریخ)
| alma_mater =
| workplaces =
| fields =
| genre = ڈراما
| subject =
| movement =
| notableworks =[[شہزوری]]<br/>[[تنہائیاں (ڈراما)|تنہائیاں]]<br/>[[انکل عرفی (ڈراما)|انکل عرفی]]<br/>[[دوھوپ کنارے (ڈراما)|دوھوپ کنارے]]
| influences =
| influenced =
| awards =[[تمغا حسن کارکردگی|صدارتی اعزاز برائے حسن کارکردگی]] <br/>پی ٹی وی ایوارڈ
| signature =
| website =
| portaldisp =
| students =
}}
'''حسینہ معین''' {{دیگر نام|انگریزی=Haseena Moin}} {{فاصل}} (پیدائش: [[20 نومبر]]، [[1941ء]]) پاکستان سے تعلق رکھنے والی ممتاز مصنفہ، مکالمہ نگار اور [[ڈراما نویس]] ہیں۔ اُنہوں نے [[ریڈیو]] اور [[ٹیلی وژن]] کے لیے [[پاکستان]] اور بیرون پاکستان بہت سے ڈرامے لکھے۔ اُنہیں [[حکومت پاکستان]] کی طرف سے [[تمغا حسن کارکردگی|صدارتی اعزاز برائے حسن کارکردگی]] بھی دیا گیا ہے۔
 
== ابتدائی زندگی ==
حسینہ معین [[20 نومبر]]، [[1941ء]] کو [[بھارت]] کے شہر [[کانپور]] میں پیدا ہوئیں۔ حسینہ معین نے ابتدائی تعلیم [[کانپور]] سے حاصل کی۔ [[تقسیم ہند]] کے بعد وہ ہجرت کر کے [[پاکستان]] منتقل ہو گئیں۔ وہ کافی سالوں تک [[راولپنڈی]] میں رہیں، پھر [[لاہور]] چلی گیں اور [[1950ء]] میں [[کراچی]] میں مقیم ہو گیں۔ اُنہوں نے [[جامعہ کراچی]] سے [[1963ء]] میں [[تاریخ]] میں [[ایم اے]] کیا۔