"جمیل الدین عالی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ردِّ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م Ashfaq nezamani (تبادلۂ خیال) کی ترامیم InternetArchiveBot کی گذشتہ ترمیم کی جانب واپس پھیر دی گئیں۔
(ٹیگ: استرجع ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 1:
{{Infobox person
| honorific_prefix =
| name =جمیل الدین عالی
| honorific_suffix =
| native_name =
| native_name_lang =
| image = Jamiludin.gif
| image_size =
| alt =
| caption =
| birth_name = مرزا جمیل الدین احمد خاں
| birth_date = [[20 جنوری]] ، [[1925ء]]
| baptism_date =
| birth_place =[[دہلی]]، [[برطانوی راج]]<br/>(موجودہ [[بھارت]])
| disappeared_date = <!-- {{Disappeared date and age|YYYY|MM|DD|YYYY|MM|DD}} (disappeared date then birth date) -->
| disappeared_place =
| disappeared_status =
| death_date =[[23 نومبر]]، [[2015ء]]
| death_place =[[کراچی]]
| death_cause =
| body_discovered =
| resting_place =
| resting_place_coordinates = <!-- {{Coord|LAT|LONG|type:landmark|display=inline}} -->
| monuments =
| residence =
| nationality ={{UK}} (1926-47)<br/>{{PAK}} (1947-2015)
| other_names =
| ethnicity = <!-- Ethnicity should be supported with a citation from a reliable source -->
| citizenship =[[پاکستان]]
| education =
| alma_mater =
| occupation = سول سرونٹ، شاعر، سفرنامہ نگار، کالم نگار، ادیب
| years_active =1951-2015
| employer =
| organization =
| agent =
| known_for =
| notable_works =
| style =
| home_town =
| salary =
| net_worth = <!-- Net worth should be supported with a citation from a reliable source -->
| height = <!-- {{height|m=}} -->
| weight = <!-- {{convert|weight in kg|kg|lb}} -->
| television =
| title =
| term =
| predecessor =
| successor =
| party =
| movement =
| opponents =
| boards =
| religion =[[اسلام]]
| denomination = <!-- Denomination should be supported with a citation from a reliable source -->
| criminal_charge = <!-- Criminality parameters should be supported with citations from reliable sources -->
| criminal_penalty =
| criminal_status =
| spouse = طیّبہ بانو
| partner = <!-- unmarried life partner; use ''Name (1950–present)'' -->
| children =
| parents = ''نواب سر امیرالدین احمد خاں''، ''سیّدہ جمیلہ بیگم''
| relatives =
| callsign =
| awards =
| signature =
| signature_alt =
| signature_size =
| module =
| module2 =
| module3 =
| module4 =
| module5 =
| module6 =
| website = <!-- {{URL|Example.com}} -->
| footnotes =
| box_width =270px
}}
'''جمیل الدین عالی''' ([[20 جنوری]]، [[1925ء]] - [[23 نومبر]]، [[2015ء]])<ref name=Death>{{cite web|title=ممتاز شاعر جمیل الدین عالی انتقال کر گئے|url=http://www.express.pk/story/409825/|website=[[ایکسپریس نیوز]]|accessdate=23 نومبر، 2015|date=23 نومبر، 2015|archiveurl=https://web.archive.org/web/20181225082159/https://www.express.pk/story/409825/|archivedate=2018-12-25|url-status=live}}</ref> اردو کے مشہور شاعر، سفرنامہ نگار، کالم نگار، ادیب اور کئی مشہور ملی نغموں کے خالق تھے۔
 
== حالات زندگی ==
نوابزادہ مرزا جمیل الدین عالی، ہزہائی نس نواب سر امیر الدین احمد خان فرخ مرزا آف [[لوہارو]] کے ساتویں صاحبزادے ہیں۔ [[20 جنوری]] [[1925ء]] کو [[دہلی]] میں پیدا ہوئے۔ ان کی والدہ کا نام سیّدہ جمیلہ بیگم تھا۔ جو نواب سر امیر الدین کی چوتھی بیوی اور اور سیّد خواجہ میر درد کی پڑپوتی تھیں۔ بارہ سال کی عمر میں عالی اپنے والد کے سایۂ شفقت سے محروم ہو گئے۔<ref name="ReferenceA">طاہرہ بانو حجاب۔ ''خاندانِ لوہارو''۔ فیروز سنز، 2002، ص 107۔</ref> 1940ء میں اینگلوعربک اسکول دریا گنج [[دہلی]] سے میٹرک کا امتحان پاس کیا۔<ref name="ReferenceA"/> 1945ء میں اینگلو عربک کالج سے معاشیات، تاریخ اور فارسی میں [[بی اے]] کیا۔ [[1951ء]] میں سی ایس ایس کا امتحان پاس کیا اور پاکستان ٹیکسیشن سروس کے لیے نامزد ہوئے۔ [[1971ء]] میں [[جامعہ کراچی]] سے ایف ای ایل [[1976ء]] میں ایل ایل بی سیکنڈ ڈویژن میں پاس کر کے ملازمت کا آغاز کیا۔ [[1948ء]] میں حکومت پاکستان وزارت تجارت میں بطور اسسٹنٹ رہے۔ [[1951ء]] میں سی ایس ایس کے امتحان میں کامیابی کے بعد پاکستان ٹیکسیشن سروس ملی اور انکم ٹیکس افسر مقرر ہوئے۔ [[1963ء]] میں وزارت تعلیم میں کاپی رائٹ رجسٹرار مقرر ہوئے۔ اس دوران میں [[اقوام متحدہ]] کے ثقافتی ادارے [[یونیسکو]] میں فیلو منتخب ہوئے۔ اس کے بعد دوبارہ وزارت تعلیم میں بھیج دیا گیا۔ لیکن فوراً گورنمنٹ نے عالی صاحب کو ڈیپوٹیشن پر نیشنل پریس ٹرسٹ بھیج دیا جہاں پر انہوں نے سیکرٹری کی حیثیت سے کام کیا۔ [[1967ء]] میں [[نیشنل بینک آف پاکستان]] سے وابستہ ہوئے اور سینٹر ایگزیکٹو وائس پریزیڈنٹ کے عہدے تک پہنچے وہاں سے ترقی پا کر پاکستان بینکنگ کونسل میں پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ ایڈوائزر مقرر ہوئے۔ جمیل الدین عالی کی متعدد تصانیف شائع ہو چکی ہیں۔ ان کو بہت سے ایوارڈز سے بھی نوازا گیا۔ آپ کو [[1989ء]] میں [[تمغا حسن کارکردگی|صدارتی تمغا برائے حسن کارکردگی]] بھی ملا۔