"مشتاق احمد يوسفی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ردِّ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م Ashfaq nezamani (تبادلۂ خیال) کی ترامیم Drcenjary کی گذشتہ ترمیم کی جانب واپس پھیر دی گئیں۔
(ٹیگ: استرجع ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 1:
{{خانہ معلومات مصنف/عربی
| مذہب = اسلام
| awards = [[کمال فن ادب انعام|کمالِ فن ایوارڈ]]، آدم جی ایوارڈ، بابائے اردو مولوی عبدالحق ایوارڈ، [[ستارہ امتیاز]]، ہلال امتیاز حکومتِ پاک
}}
'''مشتاق احمد یوسفی''' (4 ستمبر 1921ء - 20 جون 2018ء) اردو کے [[بھارت]]ی نزاد پاکستانی [[مزاح نگار]] تھے۔ ان کی ولادت تب کے ہندوستان اور اس وقت کے بھارت میں ہوئی مگر انہوں نے بطور مزاح نگار خود کو پاکستانی کہلوانا زیادہ پسند کیا اور تقسیم ہند کے بعد بھارت کو جو نقصان ہوا ان میں [[مشتاق احمد]] یوسفی کا ہجرت کر جانا بھی ہے۔ یوسفی بہت سے قومی اور [[بین الاقوامی]] مالیاتی اداروں کے صدر بھی رہے۔ سنہ 1999ء میں [[حکومت پاکستان]] کی جانب سے انہیں ستارہ امتیاز ملا پھر سنہ 2002ء میں پاکستان کا سب سے بڑا تعلیمی اعزاز [[نشان امتیاز]] سے نوازا گیا۔ مشتاق احمد یوسفی بڑے نستعلیق انسان تھے۔ وہ بینکر تھے۔ عوامی اور تعلقات عامہ کے آدمی نہیں تھے۔ وہ لکھتے کم تھے لیکن معیار پر نظر رکھتے تھے۔
 
== ابتدائی زندگی ==
مشتاق احمد یوسفی 4 ستمبر 1923ء کو ہندوستان کے شہر جے پور میں ایک تعلیم یافتہ خاندان میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد عبد الکریم خان یوسفی [[جے پور]] بلدیہ کے صدر نشین تھے اور بعد میں جے پور قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر مقرر ہوئے۔ مشتاق احمد یوسفی نے [[راجپوتانہ]] میں اپنی ابتدائی تعلیم مکمل کی اور بی اے کی ڈگری حاصل کی۔ بعد ازاں [[آگرہ یونیورسٹی]] سے فلسفہ میں ایم اے کیا اور [[علی گڑھ مسلم یونیورسٹی]] سے وکالت کی ڈگری لی۔ [[تقسیم ہند]] اور قیام پاکستان کے بعد ان کا خاندان سرحد پار کے شہر کراچی میں منتقل ہو گیا۔