"عبید اللہ علیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ردِّ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م Ashfaq nezamani (تبادلۂ خیال) کی ترامیم JarBot کی گذشتہ ترمیم کی جانب واپس پھیر دی گئیں۔
(ٹیگ: استرجع ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت}}
'''عبید اللہ علیم''' [[پاکستان]] سے تعلق رکھنے والے [[اردو]] کے نامور شاعر ہیں جنہیں شاعری کے مجموعہ "چاند چہرہ ستارہ آنکھیں" پر آدمجی ادبی انعام ملا۔
 
== حالات زندگی ==
عبید اللہ علیم [[12 جون]] [[1939ء]] کو [[بھوپال]] [[ہندوستان]] میں پیدا ہوئے تھے۔ [[1952ء]] میں وہ اپنے والدین کے ہمراہ [[پاکستان]] آ گئے۔ [[1969ء]] میں انہوں نے کراچی یونیورسٹی سے اردو میں ایم اے کیا۔ انہوں نے [[ریڈیو پاکستان]] سے اپنی عملی زندگی کا آغاز کیا۔ پھر [[پاکستان ٹیلی وژن]] میں بطور پروڈیوسر ملازمت اختیار کی مگر حکام بالا سے اختلافات کی وجہ سے [[1978ء]] میں انہوں نے اس ملازمت سے استعفا دے دیا۔