"گولہ بارود" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Removal of the dead link for بارودی سرنگ
زمینی بارودی سرنگRemoval of dead links for
سطر 1:
[[image:Battery Rodgers magazine.jpg|thumb|200px|امریکی خانہ جنگی میں استعمال کئے گئے [[توپ]] کے گولے]]
'''گولہ بارود''' (ammunition) سے عموماً مُراد جنگ کیلئے استعمال ہونے والا تمام مواد ہے تاہم یہ بعض اوقات صرف گولہ اور [[بارود]] کی طرف اشارہ کرتا ہے۔ یہ اِصطلاح ہر اُس چیز کا احاطہ کرتی ہے جسے مبارزت (combat) میں استعمال کیا جاسکتا ہو جیسا کہ [[Bomb|بم]]، [[Missile|میزائل]]، [[Warhead|راس الحرب]]، اور بارودی سرنگ ([[زمینی بارودی سرنگ]]،سرنگ، [[بحری بارودی سرنگ]]، [[فردمار بارودی سرنگ]] (anti-personnel mine)) وغیرہ جو گولہ بارود کے کارخانے تیار کرتے ہیں۔ اِسے جنگی یا حربی ذخیرہ بھی کہاجاتا ہے۔