"فقہ حنفی کی کتابیں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← کی بجائے، فقہا؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 1:
[[نعمان بن ثابت|ابو حنیفہ نعمان بن ثابت]] سے منسوب فقہ [[فقہ حنفی]] کہلاتی ہے۔ فقہ حنفی کے اصل مصادر کو تین حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے اور علمائے احناف کے نزدیک مسائل تین طبقات پر مشتمل ہیں۔
 
== ظاہر روایت(اصول) ==
[[ظاہر روایت]] میں شامل [[امام محمد]] کی یہ چھ کتابیں ہیں کیونکہ یہ شہرت و تواتر کے ساتھ مستند طریقہ سے بھی منقول ہیں۔ انہیں اصول بھی کہا جاتا ہے۔ ان میں سے مکرر مسائل کو حذف کر کے ابو الفضل محمد بن احمد مروزی المعروف [[حاکم شہید]] نے انہیں [[الکافی فروع الحنفیہ]] کے نام سے مرتب کیا جس کی شرح [[شمس الائمہ سرخسی|علامہ سرخسی]] نے [[المبسوط]] کے نام سے تحریر کی ہے۔
* [[المبسوط]]
سطر 9:
* [[السيرالصغیر]]
* [[السيرالکبیر]]
 
== نوادر ==
امام محمد کی دوسری کتابیں جیسے [[ہارونیات]]، [[کیسانیات]]، [[رقیات]]، [[امام ابو یوسف]] کی [[کتاب الامالی]] [[حسن بن زیاد]] کی [[کتاب المجرد]] اور امام ابو حنیفہ کے تلامذہ کی دوسری کتابیں [[نوادر]] کہلاتی ہیں۔ کیونکہ یہ کتابیں اس درجہ شہرت و تواتر اور معتبر ومستند طریقہ پر نقل نہیں ہوئیں۔