"مرزا مسرور احمد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{خانۂ معلومات شخصیت
|مذہب= [[احمدیہ]]
|شریک حیات =امات الصبوح بیگم (شا۔ 1977ء-)
|والد =مرزا منصور احمد
|والدہ =ناصرہ بیگم
}}
[[جماعت احمدیہ]] کے پانچویں خلیفہ '''مرزا مسرور احمد''' 15 ستمبر 1950ء کو [[چناب نگر|ربوہ]]، [[پاکستان]] میں پیدا ہوئے۔ آپ بانی جماعت احمدیہ [[مرزا غلام احمد]] قادیانی کے پڑپوتے اور مرزا شریف احمد کے پوتے ہیں۔ والد کا نام مرزا منصور احمد جبکہ والدہ کا نام ناصرہ بیگم تھا۔ آپ اپنے بھائیوں مرزا ادریس احمد اور مرزا مغفور احمد اور بہن امتہ القدوس صاحبہ سے عمر میں چھوٹے ہیں۔