حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 129:
:[[صارف:Hindustanilanguage|مزمل الدین بھائی]] فی الوقت جو کچھ زبانی یاد تھا، اس کے حوالےسے چند حوالہ جات تلاش کر کے مضمون اپ ڈیٹ کر دیا ہے۔ جیسے ہی نئی خبریں نظروں سے گزریں گی، اس مضمون کو مزید اپ ڈیٹ کر دوں گا۔--[[صارف:امین اکبر|امین اکبر]] ([[تبادلۂ خیال صارف:امین اکبر|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/امین اکبر|شراکتیں]]) 19:11، 9 دسمبر 2020ء ([[UTC|م ع و]])
:: بہت شکریہ عالی جناب! ایک صحافی کی عقابی نظر کس طرح معاملات کا احاطہ کر سکتی ہے، اس کا عمدہ اور مستحسن نمونہ ایک بار پھر مشاہدہ کرنے کا ایک زریں موقع ملا، اس کا میں اللہ سے شکر ادا کرتا ہوں۔ --[[صارف:Hindustanilanguage|مزمل الدین]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Hindustanilanguage|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Hindustanilanguage|شراکتیں]]) 20:11، 10 دسمبر 2020ء ([[UTC|م ع و]])
::: اور آپ کی طرف سے تحسین پانے پر میں اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں، ورنہ میں اس قابل تو بالکل بھی نہیں۔--[[صارف:امین اکبر|امین اکبر]] ([[تبادلۂ خیال صارف:امین اکبر|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/امین اکبر|شراکتیں]]) 12:01، 16 دسمبر 2020ء ([[UTC|م ع و]])
 
== [[محمود حسن دیوبندی کے شاگردوں کی فہرست]] ==