"ادارہ فروغ قومی زبان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 40:
 
'''ادارہ فروغ قومی زبان''' (مقتدرہ قومی زبان)، حکومت [[پاکستان]] کی قومی ورثہ و ثقافت ڈویژن، وفاقی وزارت تعلیم، پیشہ ورانہ تربیت، قومی ورثہ اور ثقافت کے ماتحت ادارہ ہے جس کا نصب العین ملک میں [[اردو]] زبان کی ترویج ہے۔ اس ادارہ کا قیام [[4 اکتوبر]] [[1979ء]] کو [[آئین پاکستان]] [[1973ء]] کے آرٹیکل '''251''' کے تحت عمل میں آیا تاکہ [[قومی زبان]] 'اردو' کے بحیثیث سرکاری زبان نفاذ کے سلسلے میں مشکلات کو دور کرے اور اس کے استعمال کو عمل میں لانے کے لیے حکومت کو سفارشات پیش کرے، نیز مختلف علمی، تحقیقی اور تعلیمی اداروں کے مابین اشتراک و تعاون کو فروغ دے کر اردو کے نفاذ کو ممکن بنائے۔ ادارے نے اپنے مقاصد کی بجاآوری کے لیے اب تک سات سو کے قریب عنوانات کے کتابیں شائع کی ہیں جس میں ایک سو زائد لغات، فراہنگ اور کشاف شامل ہیں۔ قومی انگریزی اردو لغت، قانونی انگریزی اردو لغت، فرہنگ تلفظ، اردو چینی لغت وغیرہ قابل ذکر مذکورہ لغات کے علاوہ چار درجن سے زائد کتابیں ادارے کی ویب سائٹ پر آن لائن موجود ہیں۔
16 دسمبر 2020ء کو صدر نشین ادارہ فروغ قومی زبان [[روفرؤف پاریکھ]] مقرر ہوئے،
 
== اغراض و مقاصد ==