"گریٹ ایکسپیکٹیشنز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: غیر ضروری بین الویکی ربط حذف
املا
سطر 1:
'''گریٹ ایکسپیکٹیشنز''' {{دیگر نام|انگریزی=Great Expectations}} [[انیسویں صدی]] کے مشہور [[انگریزی]] [[ناول]] نگار [[چارلس ڈکنز]] کی تیرہویں ناول ہے۔ ناول کا خلاصہ کچھ یوں ہے کہ ایک بچہ جس کے والدین اور بہن بھائی وفات پا چکے ہیں ۔ وہ اپنی بڑی بہن کے ساتھ رہتا ہے جس نے اس کی پرورش کی ذمہ داری اٹھائی ہے ۔ اس کا بہنوئی عمر میں اس کی بہن سے کافی چھوٹا ہونے اور بہن کی تلخ اور سرد طبیعت کے باوجود اسکے ساتھ مناسب انداز میں زندگی بسر کر رہا ہے ۔ کیونکہ اسکی عمر رسیدہ بیوی نے اس کی ماں کی ذمہ داری اٹھانے میں اسکی بھرپور مدد کی ۔ ایک دن وہ بچہ قبرستان میں اپنے خاندان کی قبروں کے قریب افسردہ بیٹھا ہوتا ہے کہ وہاں موجود جیل سے فرار ایک قیدی بچے کو ڈرا دھمکا کر بیڑیاں توڑنے کا سامان لانے کو کہتا ہے ۔ بچہ اتنا خوفزدہخوف زدہ ہوتا ہے کہ رات بھر سو نہیں پاتا۔ اور صبح جانے کس جذبے کے تحت اس قیدی کے لئے کھانا اور بیڑیاں توڑنے کا سامان لے جاتا ہے۔ راستے میں اسکااس کا سامنا ایک اور قیدی سے ہوتا ہے ۔ جسکےجس کے بارے میں وہ پہلے قیدی کو بتاتا ہے ۔ قیدی بیڑیاں توڑنے کے باوجود پولیس والوں سے بچ نہیں پاتا اور اسے دوبارہ پکڑ لیا جاتا ہے۔ تاہم بچے کے ہمدردانہہم دردانہ رویہ اور مشکل وقت میں اسکیاس کی مدد کرنے کی وجہ سے وہ قیدی اس بچے سے بہت متاثر ہوتا ہے۔ بچہ گھر سے کھانا اور بیڑیاں توڑنے کا سامان چوری کرنے پر احساس جرم کا شکار ہوتا ہے لیکن وقت گزرتا چلا جاتا ہے ۔ وہ قیدی بہت سا پیسہ کماتا ہے اور ایک وکیل کے توسط سے اور اپنی پہچان خفیہ رکھنے کی شرط پر اس بچے کی تعلیم اور اسے بڑا آدمی بنانے کے لئے رقم مختص کر دیتا ہے ۔ ناول میں بچے کی [[لندن]] روانگی، اعلی تعلیم اور بڑا آدمی بننے کے ساتھ ساتھ اسکےاس کے دل میں پھوٹتی محبت کی کونپلیں، اسکےاس کے جذبات اور احساسات کو خوبصورتی سے قلمبندقلم بند کیا گیا ہے۔<ref>[https://www.facebook.com/122578625034347/posts/407926649832875/ Cooking Club]
</ref>
 
ناول کے مرکزی کردار کا نام پِپ ہے جو خوش بختی کا حامل اور عظیم توقعات پالنے والا لڑکا ہوتا ہے، بالاآخر اپنی خوش بختی اور عظیم توقعات، دونوں سے ہاتھ دھو بیٹھتا ہے۔ یہ ناول [[1861ء]] میں شائع ہوا اور اپنی اشاعت کے فوری بعد ہی اسے کلاسک کا درجہ دے دیا گیا۔<ref>[https://www.dawnnews.tv/news/1095329 عالمی ادب کے عظیم ناول]</ref>