"کورونا جنگجو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 7:
=== ڈاکٹر ===
[[فائل:Dr. shabeer Nellikode is an Indian Doctor.jpg|تصغیر|بھارتی ڈاکٹر شبیر نیلی کوڈے [[مجلس تعاون برائے خلیجی عرب ممالک]] اور بھارت کے ساتھ ساتھ کئی ممالک میں صحت کے شعبے میں رفاہ عام کی خدمات کی وجہ سے شہرت رکھتے ہیں۔]]
[[انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن]] کے [[2 اکتوبر]] [[2020ء]] کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق کم از کم 515 ڈاکٹر کورونا وائرس سے مقابلہ کرتے ہوئے اپنی جان گنوا چکے ہیں۔<ref>[https://science.thewire.in/health/ima-515-doctors-covid-19-deaths-india-health-workers/ IMA Says At Least 515 Doctors Have Died of COVID-19]
</ref>