"وبائی امراض قانون 1897ء" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
تخلیق بذریعہ ویکی معاون
 
سطر 6:
</ref>
 
ملک کے کئی حصوں میں ایسے بھی واقعات منظر عام پر آئے ہیں کہ ڈاکٹروں کو کورونا وائرس پھیلانے والوں کے طور پر سمجھ کر انہیں ہراساں بھی کیا گیا ہے اور کچھ جگہوں پر ان کی مار پیٹ بھی کی گئی۔ ایک واقعہ بہ طور خاص ذرائع ابلاغ میں چرچا کا موضوع بنا، جس میں [[مدھیہ پردیش]] کے دار الحکومت [[بھوپال]] میں واقع آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس کے ہسپتال کے دو ڈاکٹروں پر ان کے شناختی کارڈ دیکھنے کے باوجود پولیس اہل کاروں نے انہیں کورونا وائرس پھیلانے والے قرار دیتے ہوئے ان کی شدید پٹائی کی۔ ان ڈاکٹروں میں ایک کا ہاتھ ٹوٹ گیا اور دوسرے کے پاؤں زخمی ہوئے۔<ref>[https://www.ndtv.com/india-news/bhopal-cops-accused-of-assaulting-doctors-for-spreading-coronavirus-2209245 Bhopal Cops Accused Of Assaulting Doctors For "Spreading Coronavirus"]</ref> اس طرح کے واقعات کے مد نظر [[حکومت ہند]] نے [[وبائی امراض قانون 1897ء]] میں ترمیم [[22 اپریل]] 2020ء کو کی، جس کی رو سے ڈاکٹروں پر تشدد پر آمادہ افراد پر سات سال تک کی قید اور 500,000 روپے تک کے جرمانے کی اضافی گنجائش شامل کی۔<ref>[https://www.ucanews.com/news/india-passes-law-to-protect-corona-warriors/87814# India passes law to protect 'corona warriors']</ref>
 
== مزید دیکھیے ==