"آغاخان ہیلتھ سروس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
م خودکار: درستی املا ← ئے، سہولت، ذرائع، \1 رہے، ۔، ؤ، ذریعے، لیے، کے لیے، ذریعہ؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 85:
AKHS.P پاکستان کی مخصوص مقامی آبادیوں کے صحت کے مسائل حل کرتا ہے۔اس کام کو بہتر طور پر سر انجام دینے کے لیے صحت عامہ کے نظام کو غیر مرکزی رکھا گیاہے۔اور سہولتوں کی نوعیت اس کے پانچ پروگرام کے علاقوں کی ضروریات کے مطابق ہیں۔جس میں کراچی ،سندھ، پنچاب ، سرحد اور شمالی علاقہ جات اور چترال شامل ہیں۔
 
پاکستان کے جن دیہی علاقوں میں AKHS.P سرگرم عمل ہے۔ان کی بنیادی طبی سہولیات دوردراز علاقے کے لوگوں تک پہنچتی ہیں خاص طور پر شدید خطرے سے لاحق گروپ مثلاًماں اور نوازئیدہ بچے اس ادارے کی اولین ترجیح ہیں۔عوام الناس کے لئےلیے تشخیص کی تسلی بخش سہولیتسہولت ؛علاج اور ماہر ڈاکٹروں کے پاس بھیجنے کا انتظام ہے۔
 
AKHS.P کے 47 صحت مراکز کراچی میں 27 سندھ میں 14پنچاب اور خیبر پختونخواء میں ۔33میں۔33 شمالی علاقہ جات اور31 چترال میں کام کررہےکر رہے ہیں۔
 
پاکستان کے شمال میں AKHS,P نادرن پاکستان پرائمری ہیلتھ کیئر پرگرام 1987 ء سے چلارہا ہے۔
 
اس ادارے کا مقصد مقامی آبادیوں ،حکومت اور دوسرے AKDN کے ادارے جیسے AKRSP کے ساتھ مل کر کام کرتے ہوۓہوئے اونچے پہاڑوں کی وادیوں میں ابتدائی طبی سہولیات فراہم کرنااور ان مراکز کو خودکفیل بنانے کیلئےکے لیے مالی زرائعذرائع تلاش کرنا ہے۔
 
اس اشتراک نے دیہی سطح کے طریقہ کار کی طرف مائل کیاہے۔جن میں مقامی گاٶنگاؤن کے سماجی اداروں کی مدد سے کمیونٹی ہیلتھ ورکرزکا تعین کیا جانا۔ان ورکرز کو سماجی اقدام کے زریعےذریعے بیماریوں سے بچاٶبچاؤ کی تربیت دینا اور ابتدائی صحت کے میدان میں سرکاری اور نجی اداروں کے پیشہ ورانہ لوگوں کو دوبارہ تربیت دینا شامل ہے۔
 
AKHS,P نے شمالی علاقہ جات اور چترال میں 977کمیونٹی ہیلتھ ورکرز اور 967 دائیوں کو تربیت دی ہے۔اس تربیتی پرگرام اور اس سے منسلک دوسرے پرگراموں کی مدد سے AKHS.P بنیادی صحت کے میدان میں طبی سہولیات کو پاکستان میں نئی سمت میں فروغ دے رہاہے۔ اس جہدوجہد میں AKF اور AKU کا قریبی اشتراک بے حد اہم رہاہے ۔یہرہاہے۔یہ تینوں ادارے مل کر بیماریوں سے بچاٶبچاؤ اور علاج معالجے کی سہولیات کا ایک منظم اور مربوط نظام وضع کرنے کی جہدو جہد کررہےکر رہے ہیں۔یہ نظام گاٶنگاؤن کی سطح کے ہیلتھ سینٹرزسے لے کر کراچی میں آغاخان یونیورسٹی کی سطح تک پھیلا ہوا ہے۔
 
== مالی خود کفالت ==
تمام کمپنیان صحت کی سہولتیں ؛مراکز اور پروگرام فراہم کرنے کے لئےلیے سرمایہ سہولت استعمال کرنے کی مقامی فیس ( بشمول مالی اعانت )سماجی امداد؛بین الاقوامی ڈونر اور ہزہائنس کی جانب سے دی گئی امداد کے زریعہذریعہ حاصل کرتی ہے۔
 
آغاخان فاٶنڈیشنفاؤنڈیشن قومی سروس کمپنیوں کو مناسب ترقی اور فراہمی سہولت کے اقدام کیلئےکے لیے بین الاقوامی اور مقامی ڈونر ایجنسیوں سے سرمایہ اور تکنیکی امداد حاصل کرنے میں مدد دیتاہے۔
 
اس بات کا خیال رکھتے ہوۓہوئے کہ اپنے سماجی مقاصد پر مصالحت نہ ہو ۔AKHSہو۔AKHS آپنے کمیونٹی ہیلتھ پرگرام اور سہولتوں کی فہرامی کو پائیدار بنانے کے لئےلیے کاروباری طریقہ کار کو اپناتاہے۔ AKHS کے تمام کمیونٹی ہیلتھ پروگرام اور خدمات مالی خود کفالت حاصل کرنے کے لئےلیے مختلف حکمت عملی استعمال کرتے ہیں۔ غریب آبادیوں کیلئےکے لیے مالی خودکفالت حاصل کرنے میں کچھ عرصہ اور بھی لگ سکتاہے۔تاہم ہر پروگرام کیلئےکے لیے ایسی حکمت عملی ترتیب دی جاتی ہے ۔کہہے۔کہ جیسے ہی لوگوں کی معاشی حالت سازگار ہو۔ہر پروگرام مالی خود کفالت کی طرف گامزن ہو جاۓ۔جائے۔
 
لہذا ہر سروس کمپنی مندرجہ زیل اصولوں پر کام کرتی ہے۔
 
ہر سہولت کیلئےکے لیے فیس مقرر ہوتی ہے۔جو اکثر مختلف زرائعذرائع سے پوری کی جاتی ہے۔
 
جو لوگ اس فیس (عموماًمعمولی رقم ) کو بھی نہ دے سکتے ہوں۔ ان کی امداد سماجی پروگرام کی سہولت کے تحت کی جاتی ہے۔اور مناسب حالات میں ذائد آمدنی والے پروگراموں کی بچت سے ان صحت کی سماجی سرگرمیوں کی مددکی جاتی ہےجو اس وقت تک خسارے میں ہیں۔