"آغا خان ایجوکیشن سروسز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
م خودکار: درستی املا ← ؤ، ہو گئی، ذریعہ، ۔، ئے
سطر 22:
اس ادارے کے مقاصد کو ہز ہائینس دی آغاخان چہارم کے مندرجہ زیل الفاظ سے بخوبی واضح کیا جاسکتاہے۔طلبہ کو علم اور ضروری روحانی حکمت کے حصول میں مدد فراہم کرنا جو اس علم متوازن کرنے کے لیے نہایت ضروری ہے اور ان کی زندگیوں کو اس قابل بنانا کہ وہ اعلی ترین کامیابی حاصل کرسکیں۔
 
ایک صدی پیشتر سر آغاخان سوم سلطان محمد شاہ کی دوراندیش نظر نے یہ بھانپ لیا تھا کہ برضغیر کے مسلمانوں کی نجات اور آزادی کا واحد زریعہذریعہ تعلیم کی اشاغت ہے۔یہ سوچ گوادر کے ایک ساحلی ماہی گیروں کے چھوٹے سے گاٶنگاؤن میں اسکول کے قیام سے حقیقت میں تبدیل ہوگئیہو ۔آغاخانگئی۔آغاخان ایجوکیشن سروس پاکستان اس خطہ کا اولین غیر سرکاری تعلیم رساں ادارہ ہے۔
 
اس وقت یہ ادارہ پاکستان کے سب سے بڑے نجی اداروں میں سے ایک ہے جو طلبہ کو ایسی تعلیم و تربیت بہم پہنچارہاہے۔ جو انہیں علم کا تا حیات و متوازن طلب گار بناۓبنائے رکھے۔
 
پاکستان میں 100 سالہ دشوار تعلیمی سفر نے AKES.P کو دور اور ناممکن جاہ مقام خصوصاًشمالی علاقہ جات ،چترال اور اندروِن سندھ کو علم کی روشنی سے آشنا کرنے کے لائق بنایا اور رسائی کو ممکن بنایا۔