"مرزا مسرور احمد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
درستی
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 5:
|والدہ =ناصرہ بیگم
}}
'''مرزا مسرور احمد''' (پیدائش 15 ستمبر 1950ء) [[جماعت احمدیہاحمدیت]] کے موجودہ رہنما، اور مذہبی طور پر مرزا غلام احمد قادیانی کے پانچویں خلیفہ،خلیفہ بانیہیں, [[احمدیہ]]یہ [[مرزا غلام احمد]] کے پڑپوتے اور مرزا شریف احمد کے پوتے ہیں۔ والد کا نام مرزا منصور احمد جب کہ والدہ کا نام ناصرہ بیگم تھا۔ آپ اپنے بھائیوں مرزا ادریس احمد اور مرزا مغفور احمد اور بہن امتہ القدوس صاحبہ سے عمر میں چھوٹے ہیں۔
 
مرزا مسرور احمد کی شادی 31 جنوری 1977 کو امتہ السبوح بیگم کے ساتھ ہوئی۔ ان سے ایک بیٹی اور ایک بیٹا، مرزا وقاص احمد ہیں۔