"مرزا اسلم بیگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار:تبدیلی ربط V3.4
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ردِّ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
{{حذف|مرزا اسلم بیگ}}
{{خانہ معلومات عسکری شخصیت/عربی}}
[[فائل:Mirza aslam beig.jpg|framepx|تصغیر|بائیں|مرزا اسلم بیگ]]پاک فوج کے سابقہ کمانڈر انچیف ۔[[اعظم گڑھ]] یوپی کے ایک معزز گھرانے میں پیدا ہوئے۔ جوانی میں ہجرت کرکے [[پاکستان]] آ گئے اور 1950ء میں [[پاکستان ملٹری اکیڈمی]] کاکول کے چھٹے کورس میں شمولیت اختیار کی۔ 1952ء میں بلوچ رجمنٹ میں بطور انفنٹری افسر کمیشن ملا۔اور 30 بلوچ رجمنٹ میں شامل ہوئے سپیشل سروسز گروپ میں شامل رہ کر فوج خدمات انجام دیں۔ 1962ء میں سٹاف کالج کوئٹہ سے گریجویشن کی۔ نیشنل ڈیفنس کالج، راولپنڈی میں کچھ عرصہ انسٹرکٹر بھی رہے۔ چیف آف جنرل سٹاف بھی رہے۔ 1986ء میں جی ایچ کیو سے تبادلہ کرکے انہیں آرمی کور [[پشاور]] کا کمانڈر مقرر کیا گیا۔ مارچ 1987ء میں ان کو ترقی دے کر جنرل بنایا گیا اور جنرل خالد محمود عارف کی جگہ وائس چیف آف آرمی سٹاف بنایا گیا۔ جنرل عارف کے ساتھ جنرل [[رحیم الدین خان]] بھی ریٹائرمنٹ پر چلے گئے۔ جن کی جگہ تینوں افواج کا مشترکہ چیف جنرل اختر عبد الرحمن کو بنایا گیا۔ جنرل [[ضیا الحق]] صدر مملکت کے علاوہ [[چیف آف آرمی سٹاف]] بھی تھے۔