"آغا علی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 8:
 
== ابتدائی زندگی اور پس منظر ==
آغا علی 4 دسمبر 1985ء کو [[پنجاب، پاکستان|پنجاب کے]] شہر [[لاہور]] میں پیدا ہوئے تھے۔ آغا علی 1980ء کی دہائی اور 1990ء کی دہائی کے اوائل میں مشہور اداکار، [[آغا سکندر]] کے چھوٹے بیٹے ہیں، جو خود بھی مشہور کردار اداکار آغا سلیم رضا (وفات 1965ء) کے بیٹے تھے اور آغا علی کی والدہ کا نام روبینہ سکندر ہے۔ آغا علی افسانوی گلوکار، اداکار اور پروڈیوسر [[عنایت حسین بھٹی|عنایت حسین بھٹی کے]] نواسے ہیں۔ہیں۔آغا علی کے نانا عنایت حسین بھٹی کے چھوٹے اداکار [[کیفی|کیفی]]ہیں آغا علی ٹیلی ویژن اداکار [[وسیم عباس]] کے بھانچےبھانجے ہونے کے ساتھ ساتھ [[علی عباس (اداکار)|علی عباس]] کے کزن بھی ہیں۔ آغا علی اداکار علی سکندر کے بھائی اور اداکار [[کیفی|کیفی کے پوتے ہیں]]۔ آغا نے [[نیشنل کالج آف آرٹس]] سے آرٹس میں بیچلر کی ڈگری حاصل کی ہے۔<ref>Wajiha Jawaid (4 November 2015), [https://www.hipinpakistan.com/news/1148255 "Agha Ali to play action hero in debut film"], ''hipinpakistan''. Retrieved 7 July 2018.</ref><ref>[http://pakmag.net/film/artists/details.php?pid=3482 Saleem Raza's profile on Pakmag]</ref>
 
== پیشہ وارانہ زندگی ==